Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 4:44 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سیلاب کے وقت دن رات کام ہورہا ہے، حالت جنگ ہو یا امن، پاک فوج عوام کے ساتھ ہے: ترجمان پاک فوج

حالیہ پوسٹس

  • نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
  • دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
  • کمرشل پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: پی اے اے
  • شادی کی پیشکش کیلئے گاڑی میں 900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنیوالا شخص
  • اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا
تازہ ترین

سیلاب کے وقت دن رات کام ہورہا ہے، حالت جنگ ہو یا امن، پاک فوج عوام کے ساتھ ہے: ترجمان پاک فوج

DAILY MITHAN Aug 27, 2025 0


اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور  آرمی چیف کی ہدایت پرسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں فلڈ یونٹس کام کررہے ہیں، ایک انجینئر بریگیڈ، 19 انفٹنری،7 انجینئرنگ کی یونٹس کام کررہی ہیں، آرمی کے ہیلی کاپٹرز 26 پروازیں کرچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گجرانوالہ میں 6 انفنٹری کی یونٹس اور 2 انجئیرنگ کی یونٹس تعینات ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بہاولپور اور بہاولنگر میں 4 یونٹس کو اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے، خیبرپختونخوا میں بھی یونٹس اور میڈیکل بٹالین موجود ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ آرمی انجینئر اور سول انتظامیہ نے تمام سڑکیں کلیئر کی ہیں، 104 سڑکیں کلیئر کردی گئی ہیں اورشاہراہ قراقرم بھی کھول دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرتار پور میں ایک بڑا ریسکیو آپریشن جاری ہے، سیلاب متاثرین میں 225 ٹن راشن تقسیم کیا جاچکا ہے، 20 ہزار سے زائد لوگوں کو میڈیکل کی سہولت فراہم کی گئی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ائیر ریلیف آپریشن کیے گئے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قوم کے 2 سپوت شہید اور  2 زخمی بھی ہوئے ہیں، فوج اور اس کے تمام افسران اور جوان مشکل کی گھڑی میں عوام کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ورکنگ باؤنڈری میں کسی بھی پوسٹ کو خالی نہیں کیا گیا، خارجیوں اور دہشت گردوں کیخلاف آپریشن بھی متواتر جاری ہیں۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ  چاہے پاکستان کا کوئی بھی کونا ہو عوام کے ساتھ ہیں،کوئی باطل قوت کسی قسم کی دراڑ نہیں ڈال سکتی، سیلاب کے وقت میں دن رات کام ہورہا ہے، حالت جنگ ہو یا امن، پاک فوج عوام کے ساتھ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کمرشل پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: پی اے اے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کی پیشکش کیلئے گاڑی میں 900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی تجزیہ کار کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے ایران جیسے اتحادی کو نظر انداز کرکے اسرائیل پر سفارتی خودمختاری کو قربان کردیا:سونیا گاندھی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
عطا تارڑ نے افغان طالبان کیخلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہو گیا تھا، پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت کی: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اینڈرائیڈ فونز کے 4 فیچرز جن کو ڈس ایبل کرکے آپ بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول ہے، ایران کیخلاف فوجی آپریشن روکاجائے: چین
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
میرینز نےکراچی قونصلیٹ پردھاوا بولنے والے مظاہرین پر فائرنگ کی، امریکی حکام
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج بھی سڑکیں بند، مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کے پاس کن ہتھیاروں کا لامحدود ذخیرہ ہے؟ ٹرمپ نے بتادیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کشیدہ صورتحال، پاکستان سے آج بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
بہو ساس سے پوچھ کر آرام کرنے کیوں جائے؟ رابعہ انعم اور صبا فیصل آمنے سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی جنگ پھیلتی چلی جائیگی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026