سیلاب سے نقصانات پر دکھ ہوا، کے پی حکومت پنجاب کے بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے: علی امین


سیلاب سے نقصانات پر دکھ ہوا، کے پی حکومت پنجاب کے  بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے: علی امین

فوٹو: فائل

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور  نے  پنجاب  میں  سیلاب  سے  ہونے  والے نقصانات  پر  دکھ کا  اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ  پنجاب میں سیلاب سے نقصانات پر دکھ ہوا،  پنجاب کے عوام کی تکلیف ہماری تکلیف ہے۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ  خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے  بھائیوں کے  ساتھ کھڑی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ  جہاں ضرورت پڑی بھرپور تعاون کریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *