سہیل آفریدی کو ہر سہولت دینگے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: شرجیل میمن


سہیل آفریدی کو ہر سہولت دینگے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: شرجیل میمن

 سندھ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہے ، باغ جناح میں جلسے کی اجازت دی جارہی ہے: ناصر شاہ/ فائل فوٹو

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ سہیل آفریدی کو ہر سہولت دیں گے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔

ایک بیان میں وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا کہ سندھ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہے ، باغ جناح میں جلسے کی اجازت دی جارہی ہے۔

دوسری جانب  وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سہیل آفریدی کو ہر سہولت دیں گے، وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔

علاوہ ازیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر  نے سندھ حکومت کی جانب سے خیرمقدم کا شکریہ ادا کیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *