Skip to content
  • Saturday, 28 February 2026
  • 1:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سکیورٹی گارڈ نے شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

حالیہ پوسٹس

  • کووڈ-19 ویکسینز اور بی بی سی رپورٹ سے متعلق آن لائن گردش کرنے والا دعویٰ جھوٹا ہے
  • ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
  • بالی وڈ میں وفاداری نہیں ہے: کرن جوہر کا انکشاف
  • ایران کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا، انکی میزائل انڈسٹری کوختم کردیں گے: امریکی صدر
  • ایران کا امریکا و اسرائیل کو پیغام
Headline تازہ ترین

سکیورٹی گارڈ نے شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

DAILY MITHAN Feb 28, 2026 0


کراچی: سکیورٹی گارڈ نے شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

 شہری بینک سے 5 لاکھ کی رقم لےکر نکلا، جسے راستے میں4 ڈاکوؤں نے روک لیا تھا: پولیس/ فائل فوٹو

کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان محافظ میں پیش آیا جہاں شہری سے ڈکیتی کی کوشش کی جارہی تھی تاہم سکیورٹی گارڈ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سے ناکام بنادیا۔

پولیس کے مطابق شہری بینک سے 5 لاکھ روپے نکلوا کر جا رہا تھا کہ راستے میں اسے 4 ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی، بنگلے کا دروازہ کھلا دیکھ کر شہری بنگلے کے اندر داخل ہوگیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ڈاکو بھی بنگلےمیں داخل ہو گئے، اس دوران سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی جس سے ڈاکو شہری سے رقم لوٹے بغیر ہی فرار ہوگئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کووڈ-19 ویکسینز اور بی بی سی رپورٹ سے متعلق آن لائن گردش کرنے والا دعویٰ جھوٹا ہے
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ میں وفاداری نہیں ہے: کرن جوہر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا، انکی میزائل انڈسٹری کوختم کردیں گے: امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
ایران کا امریکا و اسرائیل کو پیغام
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
3 مارچ کو مکمل چاند گرہن، کیا نظارہ پاکستان میں کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں انسدادگداگری مہم کے دوران 19 بھکاری گرفتار، ایک گداگر سے 11 ہزار درہم برآمد
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
حکومت نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
بولیویا میں ائیرفورس کا طیارہ گرکر تباہ، 20افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ، کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے سمندری نگرانی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی اور پنڈی میں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن، سیکڑوں افغان باشندے گرفتار
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کو لوگوں کو بے جاحراست میں رکھنے والا ملک قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے افسران کی چھٹیاں منسوخ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم میں اہم تبدیلیاں، قرض کی حد ایک کروڑ روپے کردی گئی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان نے افغانستان میں دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رکھی ہیں: مشرف زیدی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ نے ورچوئل اثاثہ جات ترمیمی بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاک افغان جنگ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
چینی شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کا حکم، برطانیہ نے بھی سفارتی عملہ واپس بلالیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026