Skip to content
  • Sunday, 8 March 2026
  • 2:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • بھارتی گلوکار بادشاہ نے متنازع گانے پر معافی مانگ لی، ویڈیو بھی ڈیلیٹ کرنیکا اعلان
  • چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال
  • سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں
  • سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ
تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج ہلاک

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج ہلاک

کارروائیاں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں5 الگ الگ جھڑپوں کے دوران کی گئیں: آئی ایس پی آر۔ فوٹو فائل

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 مارچ کو سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں5 الگ الگ کارروائیاں کیں، ان کارروائیوں کے دوران جھڑپوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 13 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ضلع باجوڑ میں خفیہ اطلاع پرآپریشن کے دوران خوارج کےٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 5 خوارج مارے گئے جبکہ بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے 3 خوارج مارےگئے۔

شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع خیبراور جنوبی وزیرستان میں بھی 2 جھڑپوں کے دوران 5 خوارج ہلاک ہوئے، بھارتی سرپرست یافتہ خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، ہلاک خوارج علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی نے مزید بتایا کہ افغانستان سرحد پر درپیش چیلنجز کے باوجود انسداد دہشتگردی آپریشنز جاری ہیں اور پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کے دفاع کیلئے پُرعزم اور ثابت قدم ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں موجود بھارتی سرپرست یافتہ خوارج کے خاتمے کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن “عزمِ استحکام” کے تحت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار بادشاہ نے متنازع گانے پر معافی مانگ لی، ویڈیو بھی ڈیلیٹ کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی جسمانی فٹنس کیلئے روزانہ کتنے منٹ ورزش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
5 گیندوں پر 5 وکٹیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
گلوکار علی ظفر نے نعتیہ کلام ‘سوہنا نبی’ جاری کردیا
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمان مخالف ریلی، ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے 2 مشکوک ڈیوائسز قبضے میں لی گئیں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حکومت کے خاتمے کیلئے منظم منصوبہ موجود ہے: اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرق وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
بحرین اور کویت کیخلاف ایران کے مسلسل حملے خطرناک جارحانہ اقدامات ہیں، خلیج تعاون کونسل
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
چین کی یران پر حملوں کی مخالفت، حملے فوری روکنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان منجدھار میں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی طلسمِ ہوش ربا! 08 مارچ ، 2026
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا جنگ میں شدت چاہتا ہےتو ہم نے بھی طویل تیاری کررکھی ہے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026