Skip to content
  • Saturday, 21 February 2026
  • 1:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سپریم کورٹ نے شہباز شریف کے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
  • جو چاہوں کرسکتا ہوں، ممالک کی خوشی زیادہ دیگر قائم نہیں رہے گی، ٹیرف غیر قانونی قرار دیے جانے پر ٹرمپ کا ردعمل
  • رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
  • مانسہرہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹراساؤنڈ مشین چوری ہوگئی
  • اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں آپریشن، 100 سے زائد غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا
Headline تازہ ترین

سپریم کورٹ نے شہباز شریف کے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا

DAILY MITHAN Feb 20, 2026 0


سپریم کورٹ نے شہباز شریف کے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا

فوٹو: فائل 

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا جبکہ وزیر اعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں 3  رکنی بینچ نے سماعت کی اور حکمِ امتناع جاری کیا۔

دوران سماعت جسٹس عائشہ ملک نے اپنے اختلافی نوٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا اس مقدمہ میں میرا اختلافی نوٹ ہے، 2 جج صاحبان نے حق دفاع ختم کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا تھا۔

وکیل علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ٹانگ میں گولی لگی تھی، بانی پی ٹی آئی زخمی ہونے کے باعث کیس میں پیش نہ ہوسکے،ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی عدم پیروی پر حق دفاع کردیا اب مقدمہ میں شہادتیں ریکارڈ ہو رہی ہیں۔

جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ کتنے ارب ہرجانے کا دعوی ہے ؟وکیل نے کہا کہ 10 ارب روپے کا دعویٰ کیا گیا۔

جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے حق دفاع ختم کرنے سے پہلے دو تاریخوں پر بانی کا زخمی ہونا تسلیم کیا، زخمی ہونا تسلیم کرنے کے بعد حق دفاع کیسے ختم کیا جاسکتا ہے؟ ہم مقدمہ میں دوسرے فریق کو نوٹس کررہے ہیں۔

واضح رہے 2017 میں شہبازشریف نے بانی پی ٹی آئی کےخلاف 10 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائرکیا تھا۔

بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا تھا کہ پاناما کیس پرخاموشی کےلیے انہیں شہبازشریف کی جانب سے10 ارب روپے کی پیشکش کی گئی۔وزیراعظم شہبازشریف نے الزامات کو جھوٹا قراردیتے ہوئے ہتک عزت کا دعویٰ کیا۔

لاہور کی سیشن کورٹ میں کیس کا ٹرائل جاری ہے۔ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے جواب جمع کرانے میں تاخیر پر ان کا حقِ دفاع ختم کردیا تھا۔لاہورہائیکورٹ نے بھی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جواب دینے میں غیرضروری تاخیر کی مئی 2025 میں ٹرائل کورٹ کے سامنے شہبازشریف نے ویڈیولنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی تھی۔ سابق جج منصورعلی شاہ اور جسٹس امین الدین خان نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل خارج اور حقِ دفاع ختم کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔

اکثریتی فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا رویہ دانستہ نافرمانی والا رہا اور عدالتی عمل میں تاخیر کی جسٹس عائشہ ملک نے اختلافی نوٹ لکھا تھا کہ کسی بھی فریق کا حقِ دفاع ختم نہیں کیا جانا چاہیے۔ جسٹس عائشہ ملک کے اختلافی نوٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو دفاع کا موقع ملنا چاہیے تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
جو چاہوں کرسکتا ہوں، ممالک کی خوشی زیادہ دیگر قائم نہیں رہے گی، ٹیرف غیر قانونی قرار دیے جانے پر ٹرمپ کا ردعمل
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
مانسہرہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹراساؤنڈ مشین چوری ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں آپریشن، 100 سے زائد غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر غصہ جائز ہے، ذاتی معالج کی ڈیمانڈ پوری نہ کراسکے: علی امین
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
بابر کو نمیبیا کیخلاف 11 ویں اوور میں بیٹنگ پر بھیجنے کا فائدہ نہیں تھا، کوچ مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر محدود حملہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں بارش کا امکان
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
محمد اکرم کی 13 گیندوں پر ففٹی، عمران نذیر کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ذیابیطس کے مریض افطار میں کھجور کھا سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
روزہ رکھنے سے صحت کو ہونے والے 10 فوائد
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے رمضان کے پہلے جمعے فلسطینیوں کا مسجد اقصٰی میں داخلہ محدود کردیا، صرف بچوں اور بوڑھوں کو داخلے کی اجازت
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے دھاوا بول دیا، امپائر ہلاک
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ہمیں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ ہے، ہم جانتے ہیں کیا پلان کرنا ہے: مارک چیپمین
DAILY MITHAN Feb 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026