سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا


سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 4023 روپے اضافے سے 3 لاکھ 10 ہزار 7 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 3417 ڈالر فی اونس ہے۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *