سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ


سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

فوٹو: فائل

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں  10 گرام سونے کی قیمت 3430 روپے اضافے سے 3لاکھ 5 ہزار 984 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30 ڈالر اضافے سے 3375 ڈالر فی اونس ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *