سونے کی فی تولہ قیمت سیکڑوں روپے کم ہوگئی


سونے کی فی تولہ قیمت سیکڑوں روپے کم ہوگئی

10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر 310613 ہے— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے کم ہو کر تین لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر تین لاکھ 10 ہزار 613 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 414 ڈالر فی اونس ہے۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *