کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 7100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 5لاکھ 33ہزار 562 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 6087 روپے اضافے سے 4لاکھ 57ہزار 443 روپے ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 71 ڈالر اضافے سے 5108 ڈالر فی اونس ہے۔


























Leave a Reply