Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 2:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

حالیہ پوسٹس

  • اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا
  • گوگل نے پاکستان میں نیا اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرادیا
  • لندن میں القدس مارچ پر پابندی عائد
  • افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی
  • بنگلادیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑیوں کا ڈیبیو
Headline تازہ ترین

سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

DAILY MITHAN Mar 11, 2026 0


سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

فوٹو بھارتی میٖڈیا

بھارتی ماڈل سوراب بیدی نے بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملائیکا اروڑا اور  سوراب بیدی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد افواہیں گردش کرنے لگیں کہ شاید اداکارہ سوراب بیدی کے ساتھ تعلق میں ہیں جس پر پہلے تو دونوں کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا تاہم اب  بھارتی ماڈل نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ 

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سوراب بیدی نے ڈیٹنگ کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کیسے ملائیکا اروڑا کے دوست بنے۔

انہوں نے کہا کہ ماڈل مینجمنٹ اور بیک اسٹیج ڈائریکٹر دلناز دارو والا اور وہبز مہتا نے مجھے ماڈلنگ کے ابتدائی دنوں میں کافی مدد کی اور مجھے ماڈلنگ کا موقع دیا، اسی دوران ملائیکا اروڑا سے میری بہت اچھی دوستی ہوئی۔

وائرل ویڈیو پر بات کرتے ہوئے سوراب بیدی کا کہنا تھا کہ لوگ ہمارے بارے میں کئی باتیں کررہے ہیں، لوگوں کو کسی لڑکی کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے، یہ اس کی ذہنی صحت کو بھی متاثر کر سکتا ہے، ایسا نہیں کرنا چاہیے۔  

واضح رہے کہ اس سے قبل ملائیکا اروڑا اداکار ارجن کپور کے ساتھ تعلق پر بھی خبروں کی زینت بنی رہیں جس پر ارجن کپور نے باقاعدہ ایک تقریب میں راہیں جدا کرنے کا اعترف بھی کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے پاکستان میں نیا اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرادیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
لندن میں القدس مارچ پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑیوں کا ڈیبیو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اعتکاف کے دوران سگریٹ نوشی کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
تیزبارش اور لینڈسلائیڈنگ، شاہراہِ قراقرم اپرکوہستان سے متعدد مقامات پر بند
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک نئی دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر بی سی سی آئی کی ویڈیو جاری، کھلاڑیوں سے زیادہ جے شاہ نمایاں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کا انجام کیا ہوگا؟ 5 ممکنہ منظرنامے سامنے آگئے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
کیا عید کے دن عید مبارک کہنا ٹھیک ہے؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
سجدۂ سہو کیوں کیا جاتا ہے اور اسکا طریقہ کیا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
جنسی استحصال کے مقدمے میں تین بھائی مجرم قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سینیٹ میں اقلیتی لیڈر چک شومر نے ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شانگلہ میں مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال میں ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان جھگڑا، ڈاکٹرز نے کام چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے کے قریب
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کو ایرانیوں کا پتا ہی نہیں اس لیے ہتھیار ڈالنے کی بات کر رہے ہیں: ایرانی مشیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026