کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الاضحیٰ کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔
سوئی سدرن کے مطابق عید کے پہلے دن صبح 5 بجے گیس سپلائی شروع ہوگی۔
عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہوگی جبکہ عید کے تیسرے دن رات 12 بجے تک گیس بلا تعطل فراہم ہوگی۔

Website: https://dailymithan.com
Leave a Reply