Skip to content
  • Thursday, 29 January 2026
  • 4:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سندھ کے قدیم مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیشرفت

حالیہ پوسٹس

  • ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
  • نیپاہ وائرس کیٹیگری 5 کا خطرہ قرار، شرح اموات 40 سے 70 فیصد
  • پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنےکے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
  • سونا دوسرے روز بھی 21 ہزار روپے سے زائد مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
Headline تازہ ترین

سندھ کے قدیم مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیشرفت

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


کراچی: سندھ کے قدیم مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیشرفت

ماہرین نے کھدائی کے دوران شہر کی حفاظت کیلئے بنائی گئی دیوار دریافت کرلی__فوٹو: فائل

کراچی: سندھ کے قدیم مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ماہرین نے کھدائی کے دوران شہر کی حفاظت کیلئے بنائی گئی دیوار دریافت کرلی جس میں  مرکزی شہر کے گرد کچی اینٹوں سے بنی حفاظتی دیوار دریافت کی گئی ہے۔

موہن جو دڑو پر پاک امریکا مشترکہ آثار قدیمہ مشن کے تحت کھدائی کا کام جاری ہے، 1950 اور 51 میں برطانوی ماہر آثار قدیمہ نے اپنی تحقیق میں اسے کچی اینٹوں کی بنیاد قرار دیا تھا، نئی کھدائی اور زمینی تہوں کے شواہد سے ماہرین نے اسے شہر کی فصیل قرار دیا۔

ماہرین کے مطابق یہ فصیل غالباً تجارت کو منظم کرنے اور آمد و رفت کو کنٹرول کرنےکیلئے بنائی گئی تھی۔

دیوار دریافت ہونے پر صوبائی وزیر ثقافت ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ یہ دریافت سندھ کے تاریخی ورثے کی عالمی اہمیت کو مزید اجاگر کرتی ہے، دریافت سے تحقیقی اور سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
نیپاہ وائرس کیٹیگری 5 کا خطرہ قرار، شرح اموات 40 سے 70 فیصد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنےکے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
سونا دوسرے روز بھی 21 ہزار روپے سے زائد مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے ممکنہ طور پر قابل رہائش سیارے کو دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
سیوریج لائن میں گرنے والی بچی کی لاش مل گئی، وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن کا حکم
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور محدود پانی کی دستیابی، آگ بجھانے والا ادارہ فائر بریگیڈ نامساعد حالات سے دوچار
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
قومی ادارہ صحت نے نیپاہ وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس حاصل کرلیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے: پاکستان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
عمران خان بالکل صحت مند ہیں، انہیں آنکھوں کے معائنے کیلئے اسپتال لیجایا گیا تھا: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
میرے والد بہت پڑھے لکھے تھے لیکن پھر بھی انہیں اپنی پہلی اولاد بیٹا چاہیے تھا: ونیزہ احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
جاں بحق ہونیوالے مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، کئی گھنٹوں بعد بھی 10 ماہ کی ردا کا کچھ پتہ نہیں چل سکا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد میں فائر سیفٹی کے انتظامات اطمینان بخش نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنی بیٹی کا کیا نام رکھا؟
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
نیپاہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اسکی علامات کیا ہیں؟ محکمہ صحت کی ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
کوٹ ادو:لیہ روڈ پرٹریلر کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، بہن بھائی سمیت 5 طالبعلم جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں بھی چوری، اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026