
پاکستان کے سینئر صحافی او رتجزیہ کار حامد میر آج اپنی تحقیق میں سنسنی خیز انکشافات کریں گے۔
بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت اور سندھ کو پاکستان سےعلیحدہ کرنے کی سازش کب کی گئی؟
اس کے علاوہ بھارت نے بنگلا دیش کو توڑنے کی سازش کیوں کی؟ اس سمیت کئی سوالات کے جواب دیکھیے کیپیٹل ٹاک اسپیشل میں آج رات 7 بجے صرف جیو نیوز پر۔
Leave a Reply