Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 4:06 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی

حالیہ پوسٹس

  • شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی روانگی کیلئے دائر درخواست مسترد
  • 7 عام ترین عادات جو خاموشی سے دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں
  • عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی
  • شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے ٹھیک نہیں: سوئی سدرن
  • وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی گاڑی کو موٹروے ٹول ٹیکس سے استثنیٰ ملنے کا دعویٰ کرنے والا لیٹر جعلی ہے
Headline تازہ ترین

سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی

گل پلازہ میں آتشزدگی کے باعث 79 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے/ فائل فوٹو

سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کیلئے7 ارب روپے معاوضے کی منظوری دیدی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ کابینہ نے ضروری اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنےکیلئے اختیارات منظورکرلیے جس بعد  ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو خصوصی مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت فوری جرمانہ اور کارروائی کے اختیارات بھی دیے گئے ہیں۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے، عوام کو ریلیف دینا ہماری ذمہ داری ہے، سخت نگرانی جاری رکھیں گے اور ماہ رمضان میں سرکاری نرخوں پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

مزید براں سندھ کابینہ نے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی فنانس کمیٹی کی سفارشات منظور کرلیں۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق شہرکی سڑکوں کی بحالی کے لیے 8 ارب 53 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ گل پلازہ کے متاثرین کیلئے7 ارب روپے معاوضے کی منظوری دی گئی۔

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ آئی آئی چندریگرروڈ پر تاریخی عمارت کے تحفظ کے لیے ایک ارب 57 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے لیے 5 ارب 20 کروڑ روپے کی گرانٹ  اور کچے کے علاقوں میں آپریشن کیلئے سندھ پولیس کو 56 کروڑ روپے فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے مزید بتایا کہ اجلاس میں نوجوانوں کی تربیت کیلئے پیپلز آئی ٹی پروگرام فیز 2 کے تحت 90 کروڑ روپےکی منظوری بھی دی گئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی روانگی کیلئے دائر درخواست مسترد
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
7 عام ترین عادات جو خاموشی سے دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے ٹھیک نہیں: سوئی سدرن
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی گاڑی کو موٹروے ٹول ٹیکس سے استثنیٰ ملنے کا دعویٰ کرنے والا لیٹر جعلی ہے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
عمران خان رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
انوکھی آبشار جہاں فروری میں چند دنوں تک ‘لاوا’ بہتا نظر آتا ہے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون نے 6 افراد کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
لیڈی ڈاکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کیلئے آنیوالا جدید ترین امریکی ائیرکرافٹ کیرئیر کا سیوریج نظام خراب
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کیلئے سستا ترین آئی فون 4 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کبریٰ نے شروع میں گوہر سے شادی سے انکار کیوں کردیا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خاتون ڈی پورٹ کے بعد گرفتار
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
اربوں روپے کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جاسکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
(ن) لیگی رہنما خرم دستگیر کے کزن کے گھر چوری کی بڑی واردات
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ کو پناہ کی درخواستیں، درست ویزوں پر کمبوڈیا جاتے ہوئے دو مسافر آف لوڈ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026