کراچی: سندھ حکومت نے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت سندھ نے ائیرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹنگ کٹس، ایکس رے سہولت اور تربیت یافتہ عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روزانہ 150 سے 200 افراد ڈی پورٹ ہو کر آتے ہیں۔
محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹیز کی باقاعدہ طبی جانچ نہ ہونے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔


























Leave a Reply