Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 5:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سندھ اسمبلی نے موٹر وے کو عالمی سطح کا بنانےکی قرارداد مسترد کردی

حالیہ پوسٹس

  • لاہور میں علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی
  • بلوچستان کے بحرانوں کو ایک ہی طریقے سے حل کرنیکی کوشش کرکے ہم غلطی کررہے ہیں: رانا ثنا
  • کراچی میں جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس کے دوران رکن سندھ اسمبلی محمد فارق سمیت متعدد افراد زیر حراست
  • پاکستان جونیئر ایمیچور گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی
  • کیا ائیرپلین موڈ میں اسمارٹ فون واقعی زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے؟
تازہ ترین

سندھ اسمبلی نے موٹر وے کو عالمی سطح کا بنانےکی قرارداد مسترد کردی

DAILY MITHAN Dec 9, 2025 0


سندھ اسمبلی نے موٹر وے کو عالمی سطح کا بنانےکی قرارداد مسترد کردی

فوٹو: فائل

کراچی: سندھ اسمبلی نے موٹر وے کو  عالمی سطح کا  بنانےکی قرارداد  مسترد کردی۔

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں  رکن ایم کیوایم  عامرصدیقی نے موٹروے کو عالمی سطح کے مطابق بنانے کی قرارداد پیش کی۔

 عامر صدیقی کا کہنا تھا کہ موٹر وے ایم نائن کی حالت بہت خراب ہے، حادثات کے خطرات ہیں، معمول کی مرمت نہیں بلکہ مکمل مرمت کرکے عوام کا تحفظ کیاجائے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نےکہا کہ عامر صاحب کو  قرارداد  یہاں کے بجائے  اپنے وفاقی وزرا کو دینی چاہیے، اگر دکھاوے کے لیے  یہاں قرارداد لائے ہیں تو  الگ بات ہے، اسمبلی میں ایسی قرارداد لے آتے ہیں، مہربانی کرکے فیس سیونگ نہ کریں، اپنے وزرا سے کہیں کہ  وزیر اعظم سے بات کریں اور  ایکنک میں احتجاج کریں۔

 وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ  ہم اپنے گاؤں تک نہیں جا پاتے،  روڈ اتنے خراب ہوگئے ہیں، اوپر  سے عدالت نے ایک  ہائی وے  سےگاڑی لے جانے پر اسٹے دیا ہے،  او بھائی!  ہمارے راستے ہیں ہم کہاں سے  جائیں؟

ضیا لنجار نےکہا کہ یہاں موٹر وے نام کی کوئی چیز  نہیں ہے، سفارش سے کام ہوتا تو  وزیر اعلیٰ کئی بار  وفاق سے درخواست کرچکےہیں، ہم انٹر صوبہ روڈ بنا رہے ہیں اور ٹول یہ لگادیتے ہیں، قاضی احمد کے ٹول پرکوئی سہولت نہیں اور  پیسے جمع کر رہے ہیں، موٹر وے پولیس کی حالت یہ ہےکہ ایک گاڑی موٹر وے پر نظر نہیں آتی۔

 رکن  پیپلز  پارٹی غلام قادر چانڈیو  نے اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ  ضیا لنجار نے سچ کہا ہے، سکھرحیدر آباد کے درمیان سنا ہےکہ کوئی موٹر  وے بن رہا ہے، ہم گھاس کھا لیں گے سندھ کے عوام کی خدمت کریں گے۔

رکن پیپلز پارٹی امداد پتافی کا کہنا تھا کہ  این ایچ اے کے روڈز کی حالت سندھ میں مختلف ہے، حیدرآباد سے سیہون کا روڈ   آج تک مکمل نہیں ہوا ہے، این ایچ اے نا اہل ہے، حیدرآباد میں ہم اضافی ٹول دے رہے ہیں،  روڈ کی حالت دیکھ کر لگتا ہی نہیں ہے کہ یہ پاکستان کا حصہ ہے، سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہے ہیں، ہر جگہ ٹول لگا کر  پیسے بٹورے جارہے ہیں، ڈاکوؤں  سے تو نجات دلادی لیکن این ایچ اے کی لوٹ مار جاری ہے۔

ارکان کی گفتگو کے بعد  سندھ اسمبلی نے موٹروے کو عالمی سطح کا بنانےکی قرارداد مسترد کردی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
لاہور میں علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کے بحرانوں کو ایک ہی طریقے سے حل کرنیکی کوشش کرکے ہم غلطی کررہے ہیں: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
کراچی میں جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس کے دوران رکن سندھ اسمبلی محمد فارق سمیت متعدد افراد زیر حراست
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان جونیئر ایمیچور گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ائیرپلین موڈ میں اسمارٹ فون واقعی زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان نے نائن الیون سے پہلے کے دور سے زیادہ خطرناک حالات پیدا کردیے ہیں: صدر پاکستان
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
وزیر داخلہ کی پولیس کو رمضان کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تیار کرنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں دہشتگردی کی لہر پریشان کن ہے، انتشار کے اسباب اندرونی و بیرونی عناصر ہیں: حافظ نعیم
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بالوں کی جگمگاہٹ بحال کرنے میں مددگار 6 بہترین گھریلو ٹوٹکے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، آئی سی سی وفد چندگھنٹوں میں پاکستان پہنچے گا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کے بعد دیگر شہروں میں بھی بسنت کے انعقاد کا عندیہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی چین چھیننے والا چور اپنی ایک خاص عادت کی وجہ سے پکڑا گیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
جھولا گرنے کی خوفناک ویڈیو وائرل، متعدد افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون کو سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی، 2 نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026