Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 4:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سنجے دت نے اپنی قید سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھادیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائےہرمز استعمال کرسکیں گے: پاسداران انقلاب
  • افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
  • ایران کی جو نئی قیادت آئی اسے مار دیاگیا، ٹرمپ کا ایران کی آئندہ قیادت کو بھی مارنےکا اعلان
  • روسی صدر کا ٹرمپ کو ایران سے جنگ ختم کرنےکا مشورہ
  • دبئی میں ہفتےکو فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت ہوگئی
انٹرٹینمنٹ

سنجے دت نے اپنی قید سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھادیا

DAILY MITHAN Dec 5, 2025 0


سنجے دت نے  اپنی قید سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھادیا

12 مارچ سنہ 1993 کو ممبئی میں کئی بم دھماکوں کے بعد سنجے دت کو غیر قانونی اسلحہ لینے اور اپنے پاس رکھنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا/فوٹوفائل

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے 1993 میں اسلحہ برآمدگی کیس اور جیل میں قید رہنے  کے حوالے سے اپنے  دردناک تجربات کا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران سنجے دت نے بابری مسجد  شہید کیے جانے کے بعد اپنی فیملی کو درپیش خطرات کا ذکر  کرتے ہوئے بتایا کہ’ میرے والد اور بہنوں کو دھمکیاں دی جا رہی تھیں‘۔

سنجے دت نے  جیل میں قید سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ’مجھ پر الزام تھا کہ میرے پاس بندوق ہے لیکن اس الزام کو ثابت نہیں کیا جاسکا، میں نہیں جانتا کہ انہیں اس  بات  کو تسلیم کرنے میں  25 سال کیوں لگے اور پھر مجھے بندوق نہ ہونے کے باوجود مجرم ٹھہرا دیا گیا‘۔

سنجے دت کا کہنا تھا کہ ’حکام کو بم دھماکا کیس میں  میری بے گناہی ثابت کرنے میں زیادہ تاخیر نہیں  کرنی چاہیے تھی لیکن میں اسے اپنی زندگی کا ایک حصہ سمجھ کر اس سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں، قید کے دوران میں نے اپنا زیادہ تر وقت مذہبی کتابیں پڑھنے ان کا مطالعہ کرنے، زمینی ساخت اور قانون سے متعلق کتابیں پڑھنے میں صرف کیا، میں نے ہی  عدالت سے درخواست تھی کہ مجھ سے متعلق کیس کی کارروائی تیز کرکے اور اسے ختم کریں چاہے فیصلہ کچھ بھی آئے۔‘

اداکار نے جیل کی مصروفیات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر بتایا کہ ’میں نے  دوران قید  اجرت حاصل کی، پھر ایک ریڈیو اسٹیشن  شروع کیا، شو کیلئے  دیگر قیدیوں نے اسکرپٹ لکھنے میں مدد کی، میں نے جیل کے اندر ایک چھوٹا تھیٹر گروپ بھی بنایا تھا  جس کا  میں ڈائریکٹر تھا اور قتل کے مجرم میرے فنکار تھے‘۔

واضح رہے کہ 12 مارچ 1993 کو ممبئی میں کئی بم دھماکوں کے  بعد سنجے دت کو غیر قانونی اسلحہ لینے اور اپنے پاس رکھنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا جس کے بعد 2013 میں بھارتی عدالت نے سنجے دت کو 5 سال کی قید سنائی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026