Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 11:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سلمان خان کو اسکول سے کیوں نکالا گیا تھا؟ دبنگ اداکار نے سارا قصہ سنا دیا

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
  • ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
  • فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
  • امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
  • ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو اسکول سے کیوں نکالا گیا تھا؟ دبنگ اداکار نے سارا قصہ سنا دیا

DAILY MITHAN Sep 30, 2025 0


سلمان خان کو اسکول سے کیوں نکالا گیا تھا؟ دبنگ اداکار نے سارا قصہ سنا دیا

 میں اور عامر خان ایک ساتھ ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے لیکن اس وقت ہم ایک دوسرے کو نہیں جانتے تھے : سلمان خان کی بھارتی میڈیا شو میں گفتگو/فوٹوبھارتی میڈیا 

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بچپن میں  اسکول سے نکالے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں سلمان خان عامر خان کے ہمراہ ٹاک شو‘ ٹو مَچ وِد کاجول اینڈ ٹوئنکل کھنہ‘ کے پہلے مہمان بنے، جس دوران سلمان اور عامر نے اپنی نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر بھی کھل کر بات کی۔

چوتھی کلاس میں اسکول سے نکال دیا گیا تھا: سلمان خان

دوران شو سلمان خان نے انکشاف کیا کہ میں اور عامر خان ایک ساتھ   ایک ہی اسکول میں  پڑھتے تھے لیکن اس وقت ہم ایک  دوسرے کو نہیں جانتے تھے،  اس وقت میں چوتھی کلاس میں تھا لیکن پھر مجھے اسکول سے نکال دیا گیا تھا۔

دوران شو   سلمان خان نے بتایا کہ ’ایک مرتبہ میں اسکول میں  اپنے دوست کے ساتھ اچھل کود کر رہا تھا،  جس دوران  میرا دوست میرے پاؤں سے  پھسل کر گرگیا اور اس کا دانت ٹوٹ گیا، اسکول انتظامیہ نے ا س حادثے کو میری جان بوجھ کر کی گئی غلطی قرار دیا  اور یوں میں مشکل میں پھنس گیا‘۔

دوسری جانب  سلمان خان نے مزید  بتایا کہ چوتھی کلاس میں   ٹیچر نے مجھے کلاس سے  باہر  کھڑا رکھ کر سزا دی جس پر میرے والد (سلیم خان) نے اسکول جاکر   ٹیچر سے سوال کیا کہ’اب  سلمان  نے کیا کیا؟’جس پر ٹیچر نے والد کو کہا تھا کہ مسٹر خان  یہ ان کی  نہیں بلکہ  آپ کی غلطی ہے کیوں کہ آپ نے فیس ادا نہیں کی،  اس کے بعد والد نے بہت مشکل سے پیسے جمع کرکے فیس ادا کر دی لیکن 2 ہفتے  بعد ایک بار  پھر  فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہی  مجھے اسکول سے نکال دیا گیا‘۔

سلمان خان کو اسکول سے کیوں نکالا گیا تھا؟ دبنگ اداکار نے سارا قصہ سنا دیا

فوٹوفائل

فیس نہ دینے پر مجھے بھی اسکول میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا تھا: عامر خان

دوسری جانب  عامر خان نے بھی انکشاف کیا کہ ان کے والدین کو  بھی ان کی فیس کی ادائیگی کے لیے مشکلات کا سامنا تھا۔

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر نے بھی اسکول میں فیس کی عدم ادائیگی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ  فیس نہ دینے پر مجھے بھی اسکول میں  شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا تھا، میرا نام اسکول اسمبلی میں سب کے سامنے لیا جاتا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026