ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کے نام پیغام جاری کیا۔
اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ہم نے سفارتکاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی لیکن صیہونی امریکی فوج کی جارحیت نے ہمارے پاس اپنے دفاع کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہيں بچا تھا۔
انہوں نے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کی خودمختاری کا احترام کرتےہيں اور ہم سمجھتے ہیں کہ خطے میں امن و استحکام یہاں کی ریاستوں کی مجموعی کوششوں سے ہی حاصل کیا جاسکتاہے۔


























Leave a Reply