Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 6:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سعودی عرب کی پالیسی میں بڑی تبدیلی، تیل کی جگہ شمسی توانائی کی طاقت بن کر ابھرنے لگا

حالیہ پوسٹس

  • آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
  • ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
  • وہ عجیب عادت جو آپ کی ذہانت کی نشانی ہوتی ہے
  • بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
  • بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
تازہ ترین

سعودی عرب کی پالیسی میں بڑی تبدیلی، تیل کی جگہ شمسی توانائی کی طاقت بن کر ابھرنے لگا

DAILY MITHAN Sep 12, 2025 0


سعودی عرب کی پالیسی میں بڑی تبدیلی، تیل کی جگہ شمسی توانائی کی طاقت بن کر ابھرنے لگا

کبھی فوسل فیول کا مترادف سمجھا جانے والا یہ ملک اب اپنے وسیع صحراؤں کو سولر پینلز سے ڈھانپ رہا ہے۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: سعودی عرب نے شمسی توانائی کی طرف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 2030 تک 130 گیگاواٹ ہدف مقرر کر دیا۔

تیل کی قدیمی میراث رکھنے والا سعودی عرب اب اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی لا کر دنیا میں ابھرتی ہوئی شمسی توانائی کی طاقت بن رہا ہے۔ کبھی فوسل فیول کا مترادف سمجھا جانے والا یہ ملک اب اپنے وسیع صحراؤں کو سولر پینلز سے ڈھانپ رہا ہے، جو قابلِ تجدید توانائی کی طرف ایک جرات مندانہ اور حکمتِ عملی پر مبنی قدم ہے۔

کبھی مہنگی اور غیر معتبر سمجھی جانے والی شمسی توانائی اب دنیا کی سب سے سستی اور تیز ترین متبادل توانائی کے ذرائع میں سے ایک ہے، جو بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے موزوں ترین آپشن ہے۔ 

سعودی عرب میں 2024 میں شمسی پیداوار 4340 میگاواٹ  تھی تاہم 2030 تک 50 فیصد بجلی قابلِ تجدید توانائی سے پیدا کی جائے گی۔

دی وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کئی بڑے سولر منصوبے جاری ہیں یا مکمل ہو چکے ہیں، یہ تبدیلی صرف ماحولیاتی خدشات نہیں مضبوط معاشی وجوہ پر کی جا رہی ہے۔ 

سرکاری سرمایہ کاری فنڈ (PIF) کی معاونت سے ACWA پاور جیسے بڑے ادارے اس مہم کی قیادت کر رہے ہیں۔ ان کے بڑے منصوبوں میں1.5گیگاواٹ سودیر سولر پراجیکٹ شامل ہے، جو خطے کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔ 

2024 تک سعودی عرب کی شمسی توانائی کی پیداواری صلاحیت 4340میگا واٹ تک پہنچ گئی، جو 2023 میں 2585 میگاواٹ تھی۔کئی بڑے سولر منصوبے جاری ہیں یا مکمل ہو چکے ہیں، جن کے ٹینڈر ٹوٹل انرجیز اور ای ڈی ایف جیسے عالمی اداروں کو ملے۔ 

ACWA پاور اور آرامکو پاور کی 8.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ذریعے 15گیگاواٹ شمسی و ہوا منصوبے لگائے جا رہے ہیں۔ مجموعی ہدف 2030 تک 130 گیگا واٹ شمسی و ہوا توانائی ہے۔ 

چین کی بدولت سولر پینلز اور بیٹری اسٹوریج کی قیمتوں میں کمی نے شمسی توانائی کو انتہائی سستا بنا دیا ہے۔ حالیہ نیلامیوں میں سعودی عرب نے بجلی کی قیمت 1.3 سینٹ فی کلو واٹ آور سے بھی کم رکھی، جو تیل سے پیدا ہونے والی بجلی سے سستی ہے۔ تیل پر مبنی بجلی پیداوار سعودی عرب کو سالانہ تقریباً 20 ارب ڈالر کا نقصان کر رہی ہے۔ 

شمسی توانائی سے ناصرف پیسوں کی بچت ہوگی بلکہ خام تیل کو برآمد کے لیے محفوظ کیا جا سکے گا۔ ریگستانی آب و ہوا، شدید گرمی اور ریت کے طوفان سولر پینلز کی کارکردگی کم کر سکتے ہیں۔ 

دنیا کا تیل دارالحکومت سمجھے جانے والا یہ ملک اب اپنے شہروں، صنعتوں اور مستقبل کو سورج کی روشنی سے چلانے کے راستے پر گامزن ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عجیب عادت جو آپ کی ذہانت کی نشانی ہوتی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں کی بندش، شہری کونسے راستے استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے سے عین قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر سنگین سوالات اٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کپتان دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026