Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 11:13 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سعودی عرب سمیت 19 ممالک کی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت

حالیہ پوسٹس

  • اولمپئن خواجہ جنید ہاکی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
  • پختونخوا پولیس میں گھوسٹ ملازمین کا اسکینڈل، کسی کو سزا ملی نہ ریکوری ہوئی
  • زکوٰۃ اور فطرانہ میں کیا فرق ہے؟
  • آئی سی سی نے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل کردیا
  • حکومت کا پی ٹی آئی فوبیا پر مشتمل 40 ارب کا فائر وال منصوبہ ناکام ہوچکا: شیخ وقاص
Headline تازہ ترین

سعودی عرب سمیت 19 ممالک کی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


سعودی عرب سمیت 19 ممالک کی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت

یہ تبدیلیاں بہت وسیع نوعیت کی ہیں، ان کے تحت فلسطین کی زمین کو نام نہاد اسرائیل کی ریاستی زمین قرار دیا جا رہا ہے: اعلامیہ/ فائل فوٹو

سعودی عرب سمیت 19 ممالک نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت کردی۔

لیگ آف عرب اسٹیٹ (League of Arab States) کے سیکرٹری جنرلز اور اوآئی سی نے بھی  مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تبدیلیاں بہت وسیع نوعیت کی ہیں، ان کے تحت فلسطین کی زمین کو نام نہاد اسرائیل کی ریاستی زمین قرار دیا جا رہا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ان اقدامات کے ذریعے اسرائیل کی غیرقانونی آبادکاری کی سرگرمیوں کو تیزکیاجا رہا ہے، اسرائیلی انتظامیہ کو مزید مضبوط کیا جارہا ہے۔

یاد رہے  مشترکہ اعلامیہ سعودی عرب، برازیل، فرانس، ڈنمارک، فن لینڈ، آئس لینڈ، انڈونیشیا، آئرلینڈ، مصر، اردن، لگزمبرگ، ناروے، فلسطین، پرتگال، قطر، سلوینیا، اسپین، سویڈن اور  ترکیے کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اولمپئن خواجہ جنید ہاکی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پختونخوا پولیس میں گھوسٹ ملازمین کا اسکینڈل، کسی کو سزا ملی نہ ریکوری ہوئی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
زکوٰۃ اور فطرانہ میں کیا فرق ہے؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا پی ٹی آئی فوبیا پر مشتمل 40 ارب کا فائر وال منصوبہ ناکام ہوچکا: شیخ وقاص
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
رمزاں زرداری دیاں!!
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
مڈٹرم الیکشن میں ہار کا خدشہ، ٹرمپ اسٹیٹ آف یونین خطاب میں جنگیں رکوانے کا کریڈٹ لیں گے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم مقابلہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر ’عمران خان رہائی فورس‘ کی تشکیل روکنے کیلئے میدان میں آگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
جرمنی میں افغان شہری نے چاقو سے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے پر اربوں ڈالرز خرچ لیکن تعلیمی نتائج انتہائی مایوس کن
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں حکومت مخالف احتجاج کا نیا سلسلہ شروع
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی قیادت کی ہدایت پر پاکستان کے باہم جڑے ہوئے بچے آپریشن کیلئے ریاض پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کیلئے بہت بُرا دن ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلے سے فائدہ اٹھانےکی کوشش کرنے والے ممالک پر زیادہ ٹیرف لگےگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ، سوار تمام7 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
طارق محمود جہانگیری کو بطورجج عہدے سے برطرف کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
متاثرین گل پلازہ کیلئے بارہ دری میں 300 دکانوں کا بازار سجا دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیزکی زمبابوےکیخلاف بھاری مارجن سےفتح، بھارت کی پریشانیاں بڑھ گئیں
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026