Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 3:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار

حالیہ پوسٹس

  • آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی جرسی کی رونمائی کر دی گئی
  • اسرائیل کا بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا غزہ میں کام روکنے کا فیصلہ
  • سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار
  • آیت اللہ خامنہ ای کی علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پُرامید
  • ماریشس کو چاگوس آئی لینڈزواپس ہونگے یا نہیں؟ ٹرمپ نے بھی برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دے دیا
تازہ ترین

سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار

فوٹو: فائل 

ریاض: سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ  خطے میں کشیدگی سے متعلق سعودی عرب کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطحی عہدیدار نے اتوار کو امریکی میڈیا کی ان خبروں کی تردید کر دی جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مبینہ طور پر  ریاض نے واشنگٹن پر ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ 

سعودی ملکیت کے اخبار الشرق الاوسط میں شائع ہونے والے بیان میں سعودی عہدیدار کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اب بھی دونوں ممالک کے درمیان تنازع کے پُرامن حل کی کوششوں کی حمایت کر رہا ہے،  یہ کوششیں مکالمے اور سفارتی ذرائع کے ذریعے آگے بڑھائی جارہی ہیں۔

سعودی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود یا سرزمین کے استعمال کو مسترد کرتا ہے۔

سعودی عہدیدار نے بتایا کہ سعودی ولی عہد نے منگل کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر بات کی، ولی عہد نے اس مؤقف کی توثیق کی کہ سعودی عرب ایران کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی جرسی کی رونمائی کر دی گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا غزہ میں کام روکنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کی علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پُرامید
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ماریشس کو چاگوس آئی لینڈزواپس ہونگے یا نہیں؟ ٹرمپ نے بھی برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
شیخ زاید گرینڈ مسجد ابوظبی میں لاکھوں زائرین کی آمد کا تاریخی ریکارڈ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
سانحہ بھاٹی گیٹ کی تفتیش نجی کمپنی سے بڑھ کر ‘نااہل افسران’ تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026