سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا۔
سعودی فلکیاتی تنظیم نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سعودی عرب میں بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔
دوسری جانب پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔
ترجمان سپارکو کے مطابق یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔


























Leave a Reply