Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 12:53 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سری لنکا کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی درخواست

حالیہ پوسٹس

  • انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی، چہرہ سوج گیا
  • ایران اب مذاکرات کر رہا ہے، وہ نہیں چاہتےکہ ہم ان پر حملہ کریں: ٹرمپ
  • سری لنکا کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی درخواست
  • پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرمی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
  • سعودی وزارت حج و عمرہ
تازہ ترین

سری لنکا کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی درخواست

DAILY MITHAN Feb 5, 2026 0


سری لنکا کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی درخواست

فوٹو: فائل 

سری لنکا نے  پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست کی ہے کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے۔ 

رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے باقاعدہ طور پر پی سی بی کو خط لکھا ہے، جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول اس ہائی پروفائل میچ کی منسوخی سے سری لنکا کرکٹ کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔

رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ کے بیان میں کہا گیا کہ کسی بھی قسم کی عدم شرکت کے دور رس اثرات ہوں گے، جن میں سری لنکا کرکٹ کو نمایاں مالی نقصان اور متوقع سیاحتی آمدن میں کمی شامل ہے۔

سری لنکا کرکٹ  کے بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے مزید کہا گیا کہ ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ غیر معمولی حالات، ہمارے دونوں بورڈز کے دیرینہ تعلقات اور کرکٹ کے وسیع تر مفاد کو پیشِ نظر رکھیں۔

یہ پیش رفت حکومتِ پاکستان کے اس فیصلے کے بعد سامنے آئی ہے جس کے تحت مینز کرکٹ ٹیم کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترنے سے روک دیا گیا ہے۔

اس سے قبل اسی ہفتے بھارتی میڈیا میں رپورٹس سامنے آئیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  پاکستان کو بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ پر اپنے مؤقف پر نظرِ ثانی کے لیے آمادہ کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطوں کے امکانات پر غور کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستان اپنےتمام میچز کولمبو میں کھیلے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی، چہرہ سوج گیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اب مذاکرات کر رہا ہے، وہ نہیں چاہتےکہ ہم ان پر حملہ کریں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرمی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی وزارت حج و عمرہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ سے باہر کیے جانے کے بعد بنگلادیش کا اپنا ٹی 20 ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا ڈی پورٹ افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شامل 5 عمر رسیدہ کھلاڑی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت بلوچستان کا کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد، پاک فضائیہ کے طیاروں نے ازبک صدر کو سلامی پیش کی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑسکی،کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھےگا: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
رفح کراسنگ کے جزوی طور پر کھلنے کے بعد مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول بھٹو واشنگٹن میں انتہائی اہم نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کریں گے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کا مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن، شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے زمین کی انتہائی گہرائی میں چھپا حیران کن راز جان لیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم سری لنکا جائے گی: بھارتی کپتان کی تصدیق
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل جیمنائی کے ماہانہ صارفین کی تعداد 75 کروڑ سے زائد ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بابر نہ آفریدی، اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
ایران کے پاسداران انقلاب نے دو آئل ٹینکر ضبط کرلیے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026