Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 12:36 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سرکاری گاڑیوں کو ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی جائیگی، وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلاماڈل ناکام ہوگیا، برطانوی اخبار
  • افواج پاکستان نے پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز کو تباہ کر دیا
  • ایران، غزہ اور افغانستان کی صورتحال پر انتہائی دل گرفتہ ہوں، ملالہ کا اقوام متحدہ میں خطاب
  • آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل
  • خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے پاکستانی ورکرکے والد نے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کردی
تازہ ترین

سرکاری گاڑیوں کو ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی جائیگی، وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی

DAILY MITHAN Mar 9, 2026 0


سرکاری گاڑیوں کو ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی جائیگی، وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی

وفاقی وصوبائی کابینہ کے تمام وزرا، مشیر اور معاونین رضاکارانہ طورپر2 ماہ کی تنخواہ اور الاونسزچھوڑیں گے: ذرائع— فوٹو:فائل

وزیراعظم شہباز شریف نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق کفایت شعاری کے اقدامات تمام وزارتوں، محکموں اور خود مختار اداروں پر لاگو ہوں گے، کفایت شعاری کے اقدامات تمام دفاعی تنظیموں،عدلیہ اورپارلیمنٹ میں یکساں لاگو ہوں گے۔

ذرائع نے بتایاکہ تمام سرکاری گاڑیوں کو اگلے 2 ماہ کیلئے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کی کمی کی جائے گی تاہم ایندھن کی کمی سرکاری بسوں، ایمبولینس اور موٹربائیکس وغیرہ جیسی آپریشنل گاڑیوں کیلئے نہیں۔

 ایندھن کی کمی سے وفاقی سطح پر ساڑھے 4 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وصوبائی حکومتوں کی60 فیصد فیصد سرکاری گاڑیاں2 ماہ کیلئے گراونڈ کی جائیں گی، وفاقی وصوبائی کابینہ کے تمام وزرا،مشیر،معاونین رضاکارانہ طورپر2 ماہ کی تنخواہ اور الاؤنسزچھوڑیں گے۔

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام اراکین کی تنخواہوں اورالاؤنسز میں2 ماہ کیلئے 20 فیصد رضاکارانہ کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے  جبکہ تمام وفاقی وصوبائی محکموں میں گریڈ 20 اوراوپرکے 3 لاکھ روپےسے زائد تنخواہ والے سرکاری افسروں کی2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایاکہ تمام وفاقی وصوبائی محکموں کے مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کے غیرترقیاتی بجٹ میں 20 فیصد کٹوتی ہوگی، بجٹ کٹوتی سے وفاقی سطح پر22 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق جون 2026 تک تمام قسم کی نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔

 وزیر اعظم شہبازشریف موجودہ صورتحال کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے اور ان کا  قوم سے خطاب اب سے کچھ دیر میں نشر ہوگا۔

سرکاری گاڑیوں کو اگلے 2 ماہ کیلئے ایندھن کی فراہمی میں 50 کی کمی،  وفاقی وصوبائی کابینہ کے تمام وزرا،مشیر،معاونین رضاکارانہ طورپر2 ماہ کی تنخواہ اور الاؤنسزچھوڑیں گے



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلاماڈل ناکام ہوگیا، برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
افواج پاکستان نے پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران، غزہ اور افغانستان کی صورتحال پر انتہائی دل گرفتہ ہوں، ملالہ کا اقوام متحدہ میں خطاب
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے پاکستانی ورکرکے والد نے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کردی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اماراتی فوج کے 2 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بحریہ نے علاقائی خطرات کے باعث آپریشن محافظ البحرکا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
پیوٹن کی نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
مریم نواز کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
خطے کی کشیدہ صورتحال، بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اکثر افراد کا سانس کیوں پھول جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت کیا ہوگی؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی ٹیم کی شاندارکارکردگی، وزیراعظم کا ہرکھلاڑی کیلئے 15لاکھ روپے انعام کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ہم صرف ایک نتھنے سے ہی سانس کیوں لیتے ہیں؟ اس اسرار کا راز جانیں
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
سرکاری محکموں کی میٹنگز 100 فیصد ورچوئل ہونگی، 50 فیصد ورک فرام ہوم نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
افغان سیاستدان احمد مسعود نے دہشتگردوں کے اڈوں کو بے نقاب کردیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ کا سیمی فائنل اور فائنل دونوں ہی وقت کا ضیاع تھے، کے آر کے کا بھارتی ٹیم پر طنز
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
انڈونیشیا کا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026