کراچی: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اپنا قرض ایک ہزار 283 ارب روپے کم کیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے ستمبر میں اپنا قرضہ مزید 852 ارب روپے کم کیا، حکومت کا قرض ستمبر 2025 کے اختتام پر 76 ہزار 605 ارب روپے تھا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا مقامی قرض ستمبر میں 649 ارب روپے کم ہوا جبکہ حکومت کا بیرونی قرض ستمبر میں 203 ارب روپے کم ہوا ہے۔






















Leave a Reply