Skip to content
  • Monday, 16 March 2026
  • 10:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

حالیہ پوسٹس

  • چین اور دیگر ممالک آبنائے ہرمزکو محفوظ بنانےکیلئے بحری بیڑے بھیجیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر مددکی اپیل
  • بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
  • ایران جنگ کے برطانوی معیشت پرگہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افرادکے بیروزگار ہونےکا خدشہ
  • میرپورخاص تعلیمی بورڈکی جانب سے ہزاروں افغان شہریوں کو میٹرک کے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیےجانےکا انکشاف
  • احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی
تازہ ترین

سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

DAILY MITHAN Jan 19, 2026 0


سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

 سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی : نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا— فوٹو:فائل

وفاقی حکومت نے سال 2026 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی جن میں 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری 2026کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی، 23 مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی، اس کے علاوہ 21، 22 اور 23 مارچ  2026 کو عیدالفطر کی 3 چھٹیاں ہوں گی۔

یکم مئی کو یوم مزدور اور 28 مئی 2026 کو یوم تکبیرکے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔27، 28 اور 29 مئی 2026 کو عیدالاضحیٰ کی 3 چھٹیاں ہوں گی۔

سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

— فوٹو: اسکرین گریب

24 اور 25 جون کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹیاں ہوں گی۔

14 اگست 2026 کو یوم آزادی کی عام تعطیل ہوگی۔ 25 اگست 2026  کو عید میلادالنبیﷺ کی عام تعطیل ہوگی۔ 9نومبر کو یوم اقبال کی چھٹی ہوگی۔ 25 دسمبر 2026 کویوم قائداعظم کی عام تعطیل ہوگی۔

26 دسمبر 2026 کو مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس کے بعد کی عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سال2026 کے لیے اسلامی چھٹیاں متوقع تاریخ کے حساب سے طے کی گئی ہیں اور چاند کی رویت کے حساب سے چھٹیوں کا الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائےگا۔

سال 2026 میں یکم جنوری، یکم جولائی اور اسلامی تاریخ کے مطابق یکم رمضان کو بینکوں کی چھٹی ہوگی۔ مسلم حکومتی ملازمین کو ایک سال میں ایک سے زیادہ آپشنل چھٹی نہیں ملےگی۔ غیرمسلم حکومتی ملازمین کو سال میں 3 سے زائد آپشنل چھٹیاں نہیں ملیں گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
چین اور دیگر ممالک آبنائے ہرمزکو محفوظ بنانےکیلئے بحری بیڑے بھیجیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر مددکی اپیل
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے برطانوی معیشت پرگہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افرادکے بیروزگار ہونےکا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
میرپورخاص تعلیمی بورڈکی جانب سے ہزاروں افغان شہریوں کو میٹرک کے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیےجانےکا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے مرض سے بچنے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند مثالی ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
معدے اور یادداشت کے درمیان حیران کن تعلق دریافت
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
گولڈ فش نے منفرد گاڑی چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں بچی کے ہاتھ میں موبائل فون پھٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
متنازع ریویو پر پی سی بی کا احتجاج، شکایت درج کروا دی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں بہت بڑی تبدیلی جو آپ کو ضرور پسند آئے گی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں فائرالارم بج گیا، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی: سیکرٹری پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
نیب نے مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
سونا 1800 روپے سستا، فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026