Skip to content
  • Saturday, 7 March 2026
  • 9:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سال کا سب سے اداس کن دن قرار دیا جانے والا بلیو منڈے کیا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • امریکی اسلحہ سازکمپنیوں کا جدید ہتھیاروں کی تیاری 4 گنابڑھانے کا فیصلہ
  • وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید
  • مکالمہ امیر حمزہ و عمر و عیار
  • ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
  • جنگ کا 8 واں روز، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی97 پروازیں منسوخ
Headline تازہ ترین

سال کا سب سے اداس کن دن قرار دیا جانے والا بلیو منڈے کیا ہے؟

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


سال کا سب سے اداس کن دن قرار دیا جانے والا بلیو منڈے کیا ہے؟

اس دن کے پیچھے چھپی وجہ کافی دلچسپ ہے / فوٹو بشکریہ بی سی آئی ٹی نیوز

اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ ہر سال جنوری کے تیسرے پیر کو بلیو منڈے کہا جاتا ہے، یعنی سال کا وہ دن جو سب سے زیادہ اداس کن ہوتا ہے۔

اس سال یہ دن 19 جنوری کو تھا۔

مگر یہ کسی طبی ماہر یا ذہنی صحت سے متعلق ادارے کی متعارف کردہ اصطلاح نہیں۔

ایسا 2005 میں ایک ٹریول ایجنسی اسکائی ٹریول نے استعمال کیا گیا تاکہ لوگوں کو زیادہ سیاحتی پیکجز فروخت کرسکے۔

اب یہ کمپنی تو موجود نہیں مگر ہر سال ٹریول کمپنیوں کی جانب سے اس مارکیٹنگ حکمت عملی کو استعمال کرکے لوگوں کو موسم سرما میں سورج کی روشنی سے لطف اندوز ہونے کے لیے سفری پیکجز کی پیشکش کی جاتی ہے۔

بلیو منڈے کیا ہے؟

2 دہائی قبل برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کمپنی اسکائی ٹریول نے ایک یونیورسٹی کے سابق لیکچرار کو کہا کہ وہ بتائے کہ سال کا سب سے اداس دن کونسا ہوتا ہے، تاکہ موسم سرما میں سفری پیکجز کی پیشکش کی جاسکے۔

کلف آرنیل نامی لیکچرار نے ریاضی کی مساوات کے ساتھ ساتھ موسمی ڈیٹا، مباحثوں، کرسمس کے بعد نئے سال کے لیے عہد اور دیگر چیزوں کے ڈیٹا کو اکٹھا کرکے سال کے سب سے اداس کن دن کا تعین کیا۔

اس تخمینے میں جنوری کے تیسرے پیر کو اداس کن دن قرار دیا گیا کیونکہ اس وقت کرسمس کی خوشیاں ماند ہو چکی ہوتی ہیں جبکہ نئے سال کے موقع پر خود سے کیے جانے والے عہد ٹوٹ چکے ہوتے ہیں، کریڈٹ کارڈ کے اسٹیٹمنٹ سے علم ہوتا ہے کہ کرسمس اور نئے سال پر کتنا خرچہ ہوا جو کسی بجلی کے جھٹکے سے کم نہیں ہوتا جبکہ موسم بھی اپنا اثر دکھاتا ہے۔

اب بلیو منڈے کو سفری پیکجز فروخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

ہر سال بلیو منڈے کے موقع پر سفری کمپنیوں کی جانب سے مارکیٹنگ کرکے ساحلی مقامات یا زیادہ سورج والے مقامات میں بحری جہازوں کے سفر کے پیکجز فروخت کیے جاتے ہیں۔

ہر سال جب بلیو منڈے کا دن آنے والا ہوتا ہے مختلف ممالک میں سفری کمپنیوں کی جانب سے مختلف سفری پیکجز پیش کیے جاتے ہیں۔

مگر ذہنی صحت کی بہتری کے لیے کام کرنے والے اداروں نے انتباہ کیا ہے کہ اس تصور کو اپنانا درست نہیں۔

برطانیہ کی مینٹل ہیلتھ فاؤنڈیشن کے مطابق یہ محج افواہ ہے کہ کوئی مخصوص دن سال کا سب سے اداس کن دن ہوتا ہے۔

ادارے نے بتایا کہ یہ سالانہ مارکیٹنگ ایونٹ بن چکا ہے اور ایسی کوئی سائنسی تحقیقی رپورٹس موجود نہیں جو بلیو منڈے کے حوالے سے دعوؤں کی تصدیق کرسکیں۔

طبی ماہرین کے مطابق موسم سرما میں طاری ہونے والی اداسی یا عارضی ڈپریشن مختلف ایام میں لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکی اسلحہ سازکمپنیوں کا جدید ہتھیاروں کی تیاری 4 گنابڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
وزارت اطلاعات کی سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
مکالمہ امیر حمزہ و عمر و عیار
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
جنگ کا 8 واں روز، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی97 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
مکران کوسٹل ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
کین میں پیٹرول نہ دینے پر شہری نے فائرنگ کردی، پمپ ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا: روسی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
تل ابیب میں تباہی، 100 میٹر نیچے سرنگیں بھی لرز گئیں، بھارتی صحافی
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا ٹرمپ کو چیلنج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشکلات کا پہاڑ کھڑا کرے گا: مزمل اسلم
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، کُرم سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھارتی میڈیا پھر جھوٹ پر اتر آیا ، جعلی اور پرانی ویڈیوز چلانا شروع کر دیں
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے، افغان سفیر کی اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
حکومتِ پنجاب کا صوبے میں17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026