Skip to content
  • Monday, 16 February 2026
  • 10:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سابق امریکی صدر باراک اوباما

حالیہ پوسٹس

  • اپوزیشن اتحاد کا عمران خان سے ملاقات تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ
  • سری لنکا آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
  • سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمرقیدکے تمام مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانےکا ہدف مقررکردیا
  • وزیراعلیٰ مریم نواز نے مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی، ویڈیو وائرل
  • افغانستان کو ہر سطح پر واضح کردیا پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دیتا ہے: جام کمال
Headline تازہ ترین

سابق امریکی صدر باراک اوباما

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


’ایلیئنز حقیقت میں ہوتے ہیں لیکن میں نے نہیں دیکھے‘: سابق امریکی صدر باراک اوباما

فوٹو: فائل

واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایلینئز سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت میں کہا ہے کہ زمین پر خلائی مخلوق کی آمد کے امکانات ’کم‘ ہیں۔ 

ہفتے کے روز ایک پوڈکاسٹ میں اوباما نے امریکی پوڈکاسٹ میزبان برائن ٹائلر کوہن کے ایلیئنز سے متعلق سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ’ایلیئنز حقیقت میں ہوتے ہیں لیکن میں نے انہیں نہیں دیکھا‘۔

اوبامانے مزید کہا کہ ’کسی خلائی مخلوق  کو ایریا 51 میں نہیں رکھا گیا۔ وہاں کوئی زیرِ زمین تنصیب نہیں ہے‘۔

بعد ازاں اوباما نے کہا کہ ان کا یہ بیان  تیز رفتار سوال و جواب کے سیشن کے مطابق تھا۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ  کائنات اتنی وسیع ہے کہ کہیں نہ کہیں زندگی کے امکانات موجود ہو سکتے ہیں، تاہم اپنی صدارت کے دوران انہوں نے خلائی مخلوق کی جانب سے زمین سے رابطے کا ’کوئی ثبوت نہیں دیکھا‘ ۔

اوباما کا ابتدائی بیان ایک مختصر ’لائٹننگ راؤنڈ‘ کے دوران دیا گیا تھا جہاں پہلا سوال یہی تھا کہ ’کیا خلائی مخلوق حقیقت میں ہیں‘؟ 

اس سوال پر  اوباما کے جواب کو مختلف میڈیا اداروں نے نشر کیا اور یہ آن لائن تیزی سے وائرل ہوگیا، جس کے بعد انہوں نے اتوار کو اپنے سرکاری انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وضاحتی بیان جاری کیا۔

انہوں نے ویڈیو کلپ کے ساتھ تحریر میں لکھا کہ ’میں تیز رفتار سوالات کے انداز کے مطابق جواب دے رہا تھا لیکن چونکہ اس پر توجہ دی گئی ہے اس لیے وضاحت کر دوں کہ کائنات اتنی وسیع ہے کہ زندگی کے امکانات موجود ہو سکتے ہیں۔ لیکن سولر سسٹمز کے درمیان فاصلے اتنے زیادہ ہیں کہ اس بات کے امکانات کم ہی ہیں کہ ہمیں خلائی مخلوق نے وزٹ کیا ہو اور اپنی صدارت کے دوران میں نے اس بات کا کوئی ثبوت نہیں دیکھا کہ ایلیئنز نے ہم سے رابطہ کیا ہو‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان سے ملاقات تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمرقیدکے تمام مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانےکا ہدف مقررکردیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ مریم نواز نے مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان کو ہر سطح پر واضح کردیا پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دیتا ہے: جام کمال
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کی اچھی صحت کیلئے رات کے کھانے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
پاکستانی ہونےکے ناتے مجھے افسوس ہےکہ خیبرپختونخواکے بچے پتھرکے زمانے میں رہتے ہیں، مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
آخر فروری کا مہینہ 28 دنوں کا کیوں ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
ٹیریان وائٹ کے بارے میں یلدا حکیم سے منسوب بیانات ڈیپ فیک ہیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بولر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
صوابی میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری، موٹروے بند، مسافر رل گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ دلچسپ مقابلےکے بعد اٹلی کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی بہتر ہو کر 6/9 پارشل ہوگئی: میڈیکل رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
پارٹی میں آئی فون جیتنے والا شخص ڈبے کے اندر ڈیوائس کی جگہ ٹائلز کو دیکھ کر دنگ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
بچے کی پیدائش پر والدکو چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کو خط، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026