Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 2:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات

حالیہ پوسٹس

  • خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
  • اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی
  • اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
  • بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، پی ٹی آئی کا فورسز کیخلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان
  • چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی
تازہ ترین

سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات

حکومت کی جانب سے عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

لاہور: سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔

حکومت کی جانب سے عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ ڈاکٹر عثمان انور کو جنوری 2023 میں آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا اور گزشتہ روز ان کی جگہ راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب لگایا گیا تھا۔

راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا ہے جبکہ راجہ رفعت مختار کو نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن میں تعینات کر دیا گیا ہے، راؤ عبدالکریم ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، پی ٹی آئی کا فورسز کیخلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری 03 فروری ، 2026
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘اپنی ہی دکان میں نوکری کی’، سینئر اداکار عمران قریشی مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
متوفی خاتون کے شوہر پر تشدد کا معاملہ، شہری کا میڈیکل کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مجھے فقیر بنا دیا ہے، میرے پاس کوئی انٹرویو کیلئے نہ آئے،’ اداکار راشد محمود یوٹیوبرزپر برہم
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبرداری کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں شہریوں نے زیورات بیچنا شروع کردیے، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
دکانداروں نے گاہکوں کو باہر نکلنے سے روکا، سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لیبیا کا پاک فضائیہ کے آپریشنل تجربے سے استفادہ کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
جیفری ایپسٹین کی فائلز میں عمران خان کا نام
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پالتو کتے کو مارنے سے منع کرنے پر 17 افراد کا بہن بھائی پر تشدد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سوتیلی ماں اور سگی ’کوکو‘
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو مہم میں فنڈنگ دی تھی، جیفری ایپسٹین کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے ایرانی ادارے اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026