Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 1:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا افضل ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک
  • سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
  • تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں پیش
  • گھریلو ملازمہ سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار
  • احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے عمران خان کا علاج نہیں ہونا: گورنر کے پی
Headline تازہ ترین

زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا افضل ہے؟

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا افضل ہے؟

زکوٰۃ دینے والے کو اختیار ہے کہ چاہے تو ایک ہی مستحق فرد کو اپنی زکوٰۃ کی پوری رقم دے یا زکوٰۃ کی رقم کو متعدد مستحقِ زکوٰۃ غریبوں میں تقسیم کردے/ فائل فوٹو

زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا افضل ہے؟

سوال: زکوٰۃ کی رقم کسی ایک فرد کو دی جاسکتی ہے یا زیادہ میں بانٹنا مستحسن ہے؟

جواب: زکوٰۃ دینے والے کو اختیار ہے کہ چاہے تو ایک ہی مستحق فرد کو اپنی زکوٰۃ کی پوری رقم دے یا زکوٰۃ کی رقم کو متعدد مستحقِ زکوٰۃ غریبوں میں تقسیم کردے، دونوں صورتیں جائز ہیں۔

البتہ کسی ایک مستحق کو بلا ضرورت زکوٰۃ کی اتنی رقم دینا کہ وہ خود صاحبِ نصاب بن جائے مکروہ ہے لیکن بہرحال کسی مستحق کو یک مشت اتنی رقم دینے سے بھی زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے۔

باقی افضلیت کا فیصلہ حالات اور اشخاص کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے، مثلاً اگر ایک آدمی کی ضرورت زیادہ ہے، اہل و عیال کے خرچے زیادہ ہونے کی وجہ سے یا قرض دار ہونے کی وجہ سے اور زکوٰۃ کی پوری رقم اس کی ضرورت میں ہی صرف ہوجائے گی تو اس ایک آدمی کو ہی زکوٰۃ کی پوری رقم دینا افضل ہوگا، تاکہ اس کی ضرورت پوری ہوجائے۔

لیکن اگر زکوٰۃ کی پوری رقم ایک شخص کی ضرورت سے زائد ہے تو پھر زکوٰۃ کی رقم کو متعدد افراد میں تقسیم کرنا افضل ہوگا، تاکہ متعدد افراد کی ضروریات پوری ہوسکیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پسندیدہ موٹر رجسٹریشن نمبر فیس 20 لاکھ روپے تک
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں پیش
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
گھریلو ملازمہ سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے عمران خان کا علاج نہیں ہونا: گورنر کے پی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں قومی ہاکی کھلاڑیوں کیساتھ انتظامیہ کا ناروا سلوک، کھلاڑی اور مینجمنٹ طلب
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پر برطانوی اور بھارتی صحافیوں کی سخت تنقید
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کرکٹر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
کراچی میں کن سڑکوں پر ای چالان نہیں ہورہا؟ ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکارہ پروینا دیش پانڈے کینسر سے لڑتے ہوئے چل بسیں
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، درخواست دائر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
دہشتگردوں کا کسٹم آفس اور پولیس پرحملہ، 2 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکا کی پہلی ترجیح ہے: نائب امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیر پورٹ پر دبئی سے آنیوالی خاتون سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
لودھراں میں کتوں کےکاٹنے سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں کوئی مولوی کیوں نہیں!
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
سحرو افطارمیں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم، گیس بھی بلاتعطل جاری رہے گی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026