روسی صدر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دیدیا


روسی صدر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دیدیا

سب کو توقع تھی کہ روس ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا: پیوٹن__فوٹو: فائل

روسی صدر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا۔

روسی جرنیلوں کی تقریب سے خطاب میں پیوٹن نے کہاکہ یہ یورپی خنزیر ماضی کا بدلہ لینے کے لیے روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن روس کے خلاف تمام تباہ کُن منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔

روسی صدر نے کہا کہ  سب کو توقع تھی کہ روس ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا۔

پیوٹن نے مزید کہا کہ اگر مخالف فریق اور اس کے سرپرست مجوزہ امریکی امن منصوبے پر سنجیدہ نہ ہوئے تو روس اپنی تاریخی سرزمین کی آزادی طاقت سے حاصل کرلے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *