Skip to content
  • Monday, 9 March 2026
  • 11:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • رواں سال کے ایم سی کراچی کے انفرا اسٹرکچرپر 75 ارب روپے خرچ کرےگی: مرتضی وہاب

حالیہ پوسٹس

  • خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے پاکستانی ورکرکے والد نے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کردی
  • وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
  • متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اماراتی فوج کے 2 اہلکار شہید
  • سرکاری گاڑیوں کو ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی جائیگی، وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی
Headline تازہ ترین

رواں سال کے ایم سی کراچی کے انفرا اسٹرکچرپر 75 ارب روپے خرچ کرےگی: مرتضی وہاب

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


رواں سال کے ایم سی کراچی کے انفرا اسٹرکچرپر 75 ارب روپے خرچ کرےگی: مرتضی وہاب

فائل فوٹو۔۔

میئرکراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ 2026 ترقیاتی کاموں کا سال ہے اور اس سال بلدیہ عظمیٰ 70 سے 75 ارب روپےکراچی کے انفرا اسٹرکچرپرخرچ کرےگی۔

کراچی میں عظیم پورہ فلائی اوور کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ شاہراہ بھٹو سے ائیرپورٹ، قیوم آبادجانے والوں کومشکلات کاسامنا تھا، 100 دن کے اندر  اس فلائی اور کو مکمل کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ شمع جانے والے راستےکی بھی مرمت کی جائےگی۔

میئرکراچی نے کہا کہ ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے فلائی اوورکاکام شروع کر دیا گیا ہے، ملیر15 اور میمن گوٹھ میں26 سڑکوں کی مرمت کرنے جارہےہیں، 3سڑکوں پر کام جاری ہے، اس کے علاوہ جناح ایوینیو سے بیگم خورشید روڈ کی بھی ٹینڈرنگ ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہاں کہ  2026 ترقیاتی کام کا سال ہے، اس سال 70 سے75 ارب روپےکراچی کے انفرا اسٹرکچرپربلدیہ عظمیٰ خرچ کرےگی، کے ڈی اے الگ اور ٹرانسپورٹ منسٹری الگ کام کر رہا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ریڈلائن  200 ارب روپےکا منصوبہ ہے تاہم یہ منصوبہ تاخیر کا شکار ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے پاکستانی ورکرکے والد نے حکومت پاکستان سے مددکی اپیل کردی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اماراتی فوج کے 2 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
سرکاری گاڑیوں کو ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی جائیگی، وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بحریہ نے علاقائی خطرات کے باعث آپریشن محافظ البحرکا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
پیوٹن کی نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
مریم نواز کا صوبائی وزرا کیلئے سرکاری فیول بند اور سرکاری افسران کا فیول الاؤنس 50 فیصد کم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
خطے کی کشیدہ صورتحال، بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اکثر افراد کا سانس کیوں پھول جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت کیا ہوگی؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی ٹیم کی شاندارکارکردگی، وزیراعظم کا ہرکھلاڑی کیلئے 15لاکھ روپے انعام کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ہم صرف ایک نتھنے سے ہی سانس کیوں لیتے ہیں؟ اس اسرار کا راز جانیں
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
سرکاری محکموں کی میٹنگز 100 فیصد ورچوئل ہونگی، 50 فیصد ورک فرام ہوم نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
افغان سیاستدان احمد مسعود نے دہشتگردوں کے اڈوں کو بے نقاب کردیا
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ کا سیمی فائنل اور فائنل دونوں ہی وقت کا ضیاع تھے، کے آر کے کا بھارتی ٹیم پر طنز
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
انڈونیشیا کا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
بچت پر زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے تیل ذخائر پر بمباری کے بعد’تیزابی بارش‘، پاکستان کو کتنا خطرہ لاحق؟
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
Headline تازہ ترین
فون بیٹری کو تیزی سے ختم کرنے والی 4 عام ترین عادات
DAILY MITHAN Mar 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026