Skip to content
  • Tuesday, 17 February 2026
  • 2:11 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، کون کون سے ممالک میں دیکھا جائے گا؟

حالیہ پوسٹس

  • عماد وسیم کی دوسری شادی پر سابقہ اہلیہ کا ردعمل وائرل
  • جیولر کی دکان سے 606 تولہ سونا اور ہیرے چرانے والا ملزم 48 گھنٹے کے اندر گرفتار
  • چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہید
  • بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
  • بابر اور شاہین نے بہت میچ جتوائے، ایک میچ اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے: عثمان طارق
Headline تازہ ترین

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، کون کون سے ممالک میں دیکھا جائے گا؟

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، کون کون سے ممالک میں دیکھا جائے گا؟

 رواں برس 2 سورج اوردو چاند گرہن ہوں گے: محکمہ موسمیات__فوٹو: فائل

کراچی: دنیا بھر میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہونے والا سورج گرہن، افریقا اور جنوبی امریکا کے چند حصوں میں دیکھا جا سکے گا تاہم پاکستان میں سورج گرہن کا نظارہ نہیں کیا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ بحراوقیانوس، بحرالکاہل اوربحیرہ ہند میں بھی جزوی سورج گرہن ہوگا جب کہ  رنگ آف فائر صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 56 منٹ پر ہوگا اور شام 5 بج کر 12 منٹ پر گرہن عروج پر ہوگا جب کہ سورج گرہن کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بج کر 28 منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں برس 2 سورج اوردو چاند گرہن ہوں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
عماد وسیم کی دوسری شادی پر سابقہ اہلیہ کا ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
جیولر کی دکان سے 606 تولہ سونا اور ہیرے چرانے والا ملزم 48 گھنٹے کے اندر گرفتار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
بابر اور شاہین نے بہت میچ جتوائے، ایک میچ اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے: عثمان طارق
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
سیونگ اکاؤنٹس میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
عماد وسیم نے دوسری شادی کب کی؟ ویڈیوز اور تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
آئس ہاکی میچ کے دوران فائرنگ، حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
فائر سیفٹی عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ قرار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے راہگیر بچے سمیت 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں رمضان کے دوران سموسے پکوڑوں کی قیمت کیا ہوگی؟ اشیائے خورونوش کی قیمتیں مقرر
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
عمران خان کے طبی معائنے میں محسن نقوی کی سہولتکاری نے اہم کردار ادا کیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے مزید قریب پہنچ گیا: میڈیا رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بنگلا دیش نالج کوریڈور، اسکالرشپس کیلئے منتخب بنگلا دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ایران سے مذاکرات میں بالواسطہ شامل رہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
سی ٹی ڈی کا گھر پر چھاپہ، 4 دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026