Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 7:18 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • رافیل کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا، احتیاط سے کام لیا ورنہ 10 جہاز بھی گرا سکتے تھے: وزیراعظم

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ
  • ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
  • امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
  • برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
  • ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
تازہ ترین

رافیل کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا، احتیاط سے کام لیا ورنہ 10 جہاز بھی گرا سکتے تھے: وزیراعظم

DAILY MITHAN May 7, 2025 0


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا گیا، جو کہتے تھے پاکستانی روایتی جنگ میں پیچھے ہے ان کا کل رات ہوش ٹھکانے آگیا ہے، پانچ بھارتی جہاز گرائے گئے یہ جہاز دس بھی ہوسکتے تھے۔

قومی اسمبلی سے خطاب میں شہبازشریف کا کہنا تھاکہ دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن پاک فوج نے بھارت کے اس مکروہ حملے کا جواب دے کر اس کو چاند رات بنا دیا، کالعدم بی ایل اے اور کالعدم ٹی ٹی پی کے بھارت کے ساتھ تانے بانے ملتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے اس دوست ملک کے سفیر کو بلا کر ڈیمارش کیا جس نے ہماری پیشکش کی حمایت کی، 24 کروڑ عوام کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ہماری فوج 24گھنٹے تیار تھی، بھارت کو جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت کی توفیق نہیں ہوئی، بھارت میں جعفر ایکسپریس واقعے پرمذاق اڑایا گیا۔

ان کا کہنا تھاکہ بھارت نے جو طیارے خریدے تھے ان پر اس کو بہت ناز تھا، چند دن پہلے بھارت کے رافیل طیارے اڑے ہماری ائیرفورس نے ان کی کمیونیکیشن لاک کردی، ہم پاک فضائیہ کے سربراہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ہمیں پتا تھا کہ بھارت کے کیا مذموم عزائم ہیں۔

وزیراعظم کا کہناتھاکہ بھارت کے 80 جہاز گزشتہ رات کے حملے میں شریک تھے، بھارت کے رافیل طیاروں سمیت پانچ طیاروں کومارگرایا گیا، بھارت کے دو ڈرون مارگرائے گئے ہیں، ہماری مسلح افواج ہر قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے مکمل تیار تھیں، ہمارے پاس بھارتی اشتعال انگیزی اور جارحیت سے متعلق اطلاعات تھیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھاکہ رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا گیا، بھارتی جہازوں نے جیسے پے لوڈ پھیکنا ہمارے جہازوں نے ان کو مارگرایا، ہمارے شاہینوں کے بھارتی طیاروں کا کمیونیکیشن نظام لاک کیا، 80 کے قریب بھارتی طیاروں نے پاکستان پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا، جو کہتے تھے پاکستانی روایتی جنگ میں پیچھے ہے ان کا کل رات ہوش ٹھکانے آگیا ہے، پانچ بھارتی جہاز گرائے گئے یہ جہاز دس بھی ہوسکتے تھے، ہم نے احتیاط سے کام لیا ورنہ 10 جہاز بھی گرا سکتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کو بھرپور جواب دینے پر پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتا ہوں، افواج پاکستان 24 گھنٹے تیار تھی کب بھارتی جہازوں کو سمندر میں پھینکیں، ائیر چیف ظہیر بابر کو سلام پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم کا کہنا تھاکہ  پاکستان نے پہلگام واقعے کی شفاف عالمی تحقیقات کی پیش کش کی، عالمی تحقیقات کی پیشکش کے جواب میں بھارت نے جارحیت کا راستہ اختیار کیا۔

ان کا کہنا تھاکہ ابھی ایک شہید بچے کی نماز جنازہ ہے جس میں صدر، سپہ سالار اور میں نے جانا ہے، کل کا واقعہ ہوا اس میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عظیم فتح دلائی، یہاں پی ٹی آئی کے لوگوں کو کہتا ہوں آئیں اکٹھے ہوجائیں اور پی ٹی آئی والے میرے پاس چیمبر میں بیٹھیں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم اکٹھےہیں، اس کےعلاوہ کوئی شاندار موقع نہیں ہوسکتا کہ ہم دنیا کو دکھائیں کہ ہم ایک ہیں، آج وقت ہے کہ ہم ان سپاہیوں کو سلام پیش کریں یہ ملک کے ہیروز ہیں، اس فتح کی وجہ ہماری عظیم تیاری تھی۔

انہوں نے پیشکش کی کہ میں اپوزیشن کے چیمبر میں آنے کو تیار ہوں، پی ٹی آئی سمیت سب کو کہتا ہوں کہ پاکستان کو عظیم بنائیں، دنیا کو دکھانا ہے کہ ہم ایک ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تاریخی مندی کے بعد آج 100 انڈیکس کی واپسی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے آنتوں کے کینسر کی 5 علامات جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026