رافیل طیاروں کی تباہی پر چائنیز میمرز نے بھی بھارتیوں کو نہ بخشا، طنزیہ ویڈیو وائرل


رافیل طیاروں کی تباہی پر چائنیز میمرز نے بھی بھارتیوں کو نہ بخشا، طنزیہ ویڈیو  وائرل

سوشل میڈیا پر چند چائنیز میمر کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے/اسکرین گریب

چائنیز میمرز  بھی بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے اور انہوں نے  پاکستانی فوج کے ہاتھوں  بھارت کے رافیل طیاروں کے گرنے پر طنزیہ گانا بناڈالا۔

سوشل میڈیا پر چند چائنیز میمرز کی ایک ٹک ٹاک  ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

اس میں 4 چائنیز میمرز کو  بھارت کے رافیل طیاروں کے گرنے اور اس پر ہونے والے نقصان پر  بنائے گئے طنزیہ گانے پر  ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

  وائرل ویڈیو میں چائنیز میمر  بھارتی حلیہ اور بھارتی گانے کی دھن پر ناچ ناچ کر بھارت کے دعوؤں کا مذاق اڑاتے دکھائے دے رہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *