راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی


کراچی:  راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

فوٹو: فائل

کراچی کے راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق آگ شاپنگ مال کی تیسری منزل پرسرویلنس روم سے شروع ہوئی تھی۔

ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ آگ نے  شاپنگ مال کی عمارت اور اس کے اندر کئی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا،6 فائر ٹیڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ لگنے سے شاپنگ مال سے متصل رہائشی عمارت کے مکین باہر نکل آئے۔تمام افراد محفوظ رہے۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *