Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 6:44 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • راحت فتح علی، فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود جج ہونگے

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ
  • ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
  • امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
  • برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
  • ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
انٹرٹینمنٹ

راحت فتح علی، فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود جج ہونگے

DAILY MITHAN Aug 10, 2025 0


پاکستان آئیڈل: راحت فتح علی، فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود جج ہونگے

”پاکستان آئیڈل“ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے اور ناظرین یہ سنسنی خیز شو سب سے پہلے ”جیو ٹی وی“ کی اسکرین پر دیکھ سکیں گے— فوٹو:فائل

پاکستان آئیڈل میں سروں کے بادشاہ راحت فتح علی، اداکار فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود جج ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے مقبول انٹرٹینمنٹ چینل جیو ٹی وی پر پاکستان آئیڈل کی واپسی کی خبر سنتے ہی نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور ہر طرف آڈیشن اپ لوڈ کرنے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے۔

”جیو ٹی وی“پر اس خبر نے دھوم مچا دی ہے کہ اس بار مقابلہ پہلے سے بھی زیادہ سخت ہوگا کیونکہ ججز کے طور پر چار بڑے نام سامنے آ رہے ہیں، استاد راحت فتح علی خان، فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود، جو نئے گلوکاروں کی آواز اور فن کا کڑا امتحان لیں گے۔ 

ایم ایچ ایل کی پیشکش پاکستان آئیڈل کے لیے نوجوانوں کی بڑی تعداد آڈیشنز اپ لوڈ کر رہی ہے، کیونکہ سپر اسٹار بننے کا خواب ہر دل میں دھڑک رہا ہے اور یہی خواب ان کی آوازوں کے سنگیت سے مل کر ایک نیا جادو پیدا کرے گا۔ جب یہ میوزک مستی مقابلے پاکستان کے نمبر ون انٹرٹینمنٹ چینل پر نشر ہوں گے تو مزہ دوبالا ہو جائے گا۔ 

ماضی میں ”خدا کے لیے، بول، طیفا ان ٹربل، ڈونکی کنگ، دی گلاس ورکراور لیجنڈ آف مولا جٹ“ جیسے بلاک بسٹر پراجیکٹس پیش کرنے والا ”جیو ٹی وی“اس بار بھی ملک بھر میں میوزک کا نیا طوفان برپا کرنے جا رہا ہے۔ 

”پاکستان آئیڈل“ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے اور ناظرین یہ سنسنی خیز شو سب سے پہلے ”جیو ٹی وی“ کی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔ ملک کے ہر کونے سے نوجوان اپنی آواز کے جادو سے سب کو محوِ حیرت کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 

اگر آپ بھی اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں تو ابھی فون اٹھائیں، اپنا ڈیجیٹل آڈیشن اپ لوڈ کریں اور شامل ہو جائیں دنیا کے سب سے بڑے میوزک مقابلے میں۔ کیا پتا، اگلا پاکستان آئیڈل آپ ہی ہوں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026