Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 3:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دکان، ہوٹل، کلب، اسپتال اور بیوٹی پارلرز سمیت مختلف کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک کرنا لازم قرار

حالیہ پوسٹس

  • شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ این او سی کے حال ہی میں منسوخ ہونے کا دعویٰ غلط ہے
  • برازیلین فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا
  • پولینڈ کے شہری ایران سے فوری نکل جائیں، خدشہ ہے چند گھنٹوں بعد انخلا ممکن نہ رہے: پولش وزیراعظم
  • پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • اکثر نیند سے قبل اچانک ایک جھٹکا بیدار کیوں کردیتا ہے؟
تازہ ترین

دکان، ہوٹل، کلب، اسپتال اور بیوٹی پارلرز سمیت مختلف کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک کرنا لازم قرار

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


دکان، ہوٹل، کلب، اسپتال اور بیوٹی پارلرز سمیت مختلف کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک کرنا لازم قرار

پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار ایف بی آر کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے: نوٹیفکیشن جاری/ فائل فوٹو

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو  (ایف بی آر) نے تمام رجسٹرڈ دکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ایف بی آرکے نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے تحت پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار ایف بی آر کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور کلبز پر بھی اس کا اطلاق ہوگا جب کہ  انٹر سٹی ٹرانسپورٹ، کورئیر اور کارگو سروسز بھی لازمی منسلک کرنا ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بیوٹی پارلرز، اسلمنگ سینٹرزاور بیوٹی کلینکس لازمی ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ کرانا ہوں گے، ہئیر ٹرانسپلانٹ، پرائیویٹ کلینکس، ڈینٹل کلینکس اور پلاسٹک سرجنزکے بزنس بھی منسلک کیے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لیبارٹریز، جانوروں کے ڈاکٹرز، ڈائیگناسٹک سینٹرز، ایکسرے سینٹرز ، پرائیویٹ اسپتال، پرائیویٹ کنسلٹنٹس، ہیلتھ کیئر سروسز، ہیلتھ کلبز،سوئمنگ پولز، فٹنس کلبز اور ملٹی پرپز کلبز کو بھی ٹیکس نظام سے منسلک ہونا پڑے گا۔

ایف بی آر کے مطابق کراچی جمخانہ،رائل پام، چناب کلب،اسلام آباد کلب،لاہور جمخانہ کو بھی ٹیکس نظام سے منسلک کیا جائے گا، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس فرمز،کاسٹ اینڈ مینجمنٹ کی خدمات دینے والوں کو بھی ٹیکس نظام سے منسلک ہونا پڑے گا۔

اس کے علاوہ  ماہانہ 1000 روپے فیس والے اسکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز کو بھی ٹیکس نظام سے منسلک ہونا پڑے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس کی شق 33 کے تحت ٹیکس نظام سےمنسلک ہونا بنیادی شرط ہوگی، ٹیکس نظام سے منسلک کاروبار پوائنٹ آف سیلز مشین لگانے کے پابند ہوں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ این او سی کے حال ہی میں منسوخ ہونے کا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
برازیلین فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پولینڈ کے شہری ایران سے فوری نکل جائیں، خدشہ ہے چند گھنٹوں بعد انخلا ممکن نہ رہے: پولش وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
اکثر نیند سے قبل اچانک ایک جھٹکا بیدار کیوں کردیتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو ایک میوزیم کا حصہ بن گئی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو سوالنامہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے سے خاتون انفلوئنسر نے 1.5 لاکھ فالوورز کھو دیے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پی ایچ ایف کے صدر عہدے سے مستعفی، ہاکی ٹیم کے کپتان پر پابندی لگاگئے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
اب آپ واٹس ایپ ویب ورژن میں کالز کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے خاتون کو ایک سالہ بچے سمیت زندہ جلادیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
بچےکو دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار وجے اور رشمیکا کی شادی کی تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
بی آئی ایس پی کے تحت مستحق خواتین کیلئے خوشخبری، سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایچ ای سی نے تمام ڈگری پروگرامز میں اے آئی کا مضمون متعارف کرانیکی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026