Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 4:35 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے

حالیہ پوسٹس

  • ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
  • پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
  • پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
  • اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
Headline تازہ ترین

دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے

DAILY MITHAN Mar 2, 2026 0


دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے

یہ وہ فون ہے / فوٹو بشکریہ آنر

آپ نے متعدد اسمارٹ فونز دیکھے ہوں گے مگر ایسا نہیں جو ایک چینی کمپنی نے تیار کیا ہے۔

یہ دنیا کا پہلا روبوٹ فون ہے جسے کمپنی نے باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔

اسپین میں جاری موبائل ورلڈ کونگریس کے موقع پر اس فون کو پیش کیا گیا۔

کمپنی کی جانب سے اس فون کی جھلک پہلی بار اکتوبر 2025 میں جاری کی گئی تھی۔

اس فون میں ایک منفرد گیمبل میکنزم موجود ہے۔

یعنی فکس رئیر کیمرے کی بجائے اس میں ایک ہاتھ چھپا ہے جو ڈیوائس کے بیک سے باہر نکلتا ہے۔

یہ ہاتھ پرائمری کیمرے کو 360 ڈگری میں تصاویر یا ویڈیو ریکارڈ کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

یعنی لائیو اسٹریمنگ یا کسی بھی جگہ کو ریکارڈ کرنے کے لیے بہترین ہے۔

یہ گیمبل میکنزم اس ہاتھ کو بائیں جانب سے نکل کر دائیں جانب جاتا ہے۔

دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے

یہ فون آئندہ چند ماہ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا / فوٹو بشکریہ آنر

کمپنی نے بتایا کہ اس فون کو رواں سال کی دوسری ششماہی کے دوران فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

البتہ اس کی قیمت اور دیگر فیچرز کی تفصیلات کو جاری نہیں کیا گیا۔

البتہ یہ ضرور بتایا گیا کہ اس میں ایک اسٹار ٹریکنگ موڈ موجود ہے جبکہ اس کیمرے کو سیلفی لینے یا ویڈیو کالز کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس سے ہٹ کر بھی 2 کیمرے اس فون کے بیک پر موجود ہیں جن کو معمول کے اسمارٹ فونز کی طرح فوٹوز یا ویڈیوز کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن ، وکلا آپس میں گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد آفریدی شاہین کی کارکردگی سے ناراض
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران کی جانب سے امریکی فوج پر پہلے حملہ کرنیکی انٹیلی جنس نہیں تھی: پینٹاگون بریفنگ میں انکشاف
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینجز میں بھونچال، تیل بھی مہنگا ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکارہ دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں، حکومت سے مدد کی اپیل
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کردیں
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ناظم آباد میں مبینہ طور پرکچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
بھارت چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہر چار میں سے صرف ایک شہری ایران پر امریکی حملوں کا حامی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026