دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز نے اٹلی کے جینک سنر کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا


دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز نے اٹلی کے جینک سنر کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

کارلوس الکاریز نے یہ پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ 

دفاعی چیمپئن اسپین کے کارلوس الکاریز نے عالمی نمبر ایک اٹلی کے جینک سنر کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔

ابتدائی 2 سیٹس جینک سنر نے جیتے پھر الکاریز نے شاندار کم بیک کیا اور لگا تار 3 سیٹس جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

واضح رہے یہ الکاریز کا پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *