Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 6:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف

حالیہ پوسٹس

  • ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
  • سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
  • غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 21 فلسطینی شہید
  • بھارت کیخلاف کھیلنے سے انکار، ماننا پڑے گا پاکستان نے اس بار بڑا زبردست کام کیا ہے: سابق انگلش کرکٹر
  • بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی
Headline تازہ ترین

دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف

اس منصوبے کے لیے دبئی حکام نے ایلون مسک کی زیرملکیت کمپنی سے معاہدہ کیا ہے / فوٹو بشکریہ دی نیشنل

ٹریفک جام ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا بڑے شہروں میں رہنے والے افراد کو اکثر ہوتا ہے۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا شہر دبئی میں بھی لوگوں کو اس مسئلے کا اکثر سامنا ہوتا ہے۔

مگر دبئی میں ٹریفک جام سے پریشان افراد کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔

دبئی میں ٹریفک کی روانی کو ہموار رکھنے کے لیے نئے لوپ ٹرانسپورٹ سسٹم کا منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ زیرزمین لوپ سسٹم دبئی میں سفر کو منٹوں میں مکمل کرنا ممکن بنائے گا۔

اس منصوبے کے تحت شیخ زاید روڈ پر واقع دبئی فنانشل سینٹر سے دبئی مال کا سفر3 منٹ میں ممکن ہو جائے گا۔

دبئی حکام کے مطابق لوپ منصوبہ ٹریفک دباؤ کم کرنے میں مددگار ہوگا۔

اس لوپ سسٹم کا اولین پائلٹ روٹ ساڑھے 6 کلومیٹر طویل ہوگا۔

54 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کے اس منصوبے کے اولین 4 اسٹیشنز کے خاکوں کو متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ اسٹیشن برج خلیفہ، ڈی آئی ایف سی 2، زیبیل دبئی مال پارکنگ اور آئی سی ڈی بروک فیلڈ پیلس میں تعمیر کیے جائیں گے۔

اس کی تعمیر کے لیے دبئی حکام نے ایلون مسک کی زیر ملکیت دی بورنگ کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

یہ پورا سسٹم جب مکمل ہوگا تو 19 اسٹینشز پر مشتمل ہوگا اور اس کی لمبائی 22.2 کلومیٹر ہوگی۔

اس منصوبے کے پہلے مرحلے کی تعمیر کو ایک سال کے اندر مکمل کیا جائے گا جبکہ مکمل پراجیکٹ 3 سال میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 21 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف کھیلنے سے انکار، ماننا پڑے گا پاکستان نے اس بار بڑا زبردست کام کیا ہے: سابق انگلش کرکٹر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی باضابطہ اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہر قسم کے حالات میں عوام کی خدمت کریں گے، دشمن کبھی حوصلے پست نہیں کرسکتا، اسسٹنٹ کمشنر نوشکی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے: بھارتی رکنِ پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی کی جانب کھینچنے کیلئے گوگل کا نیا فیچر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں 3 روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بچوں کی آن لائن سرگرمیاں، پی ٹی اے نے والدین سے پیرنٹل کنٹرول سافٹ وئیر کے استعمال کی سفارش کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں 6 اور7 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026