Skip to content
  • Saturday, 28 February 2026
  • 3:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ

حالیہ پوسٹس

  • پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
  • خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
  • افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک، 29 مقامات پر فضائی کارروائی کی گئی: تازہ ترین تفصیلات جاری
  • پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا، صدر ٹرمپ کا اعلان
  • اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی
پاکستان

خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ

DAILY MITHAN Feb 28, 2026 0


پاک افغان سرحدی کشیدگی: خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز  فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ

فوٹو: فائل

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال کر کے سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

کیپیٹل سٹی پشاور پولیس کے مطابق ضلع بھر میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ نواحی اور مضافاتی پولیس چوکیوں پر اینٹی ڈرون گنز کو نصب کر دیا گیا ہے۔

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا نظام مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے دیگر   اداروں کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار  رکھا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار  واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

ڈویژنل ایس پیز اور  ایس ڈی پی اوز سکیورٹی انتظامات کی براہ راست نگرانی کی جارہی ہے۔ اہم شاہراہوں پر بکتر بند گاڑیاں، ایلیٹ فورس، سٹی پٹرولنگ اسکواڈ، ابابیل اسکواڈ اور مقامی پولیس مسلسل گشت کر رہی ہے۔

شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ اور ناکہ بندیوں کے دوران گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی کڑی نگرانی جاری ہے جبکہ قیام امن کے لیے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز  بھی تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ خیبر پختونخوا پولیس حکام کے مطابق عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ریجنل پولیس آفیسر بنوں سجاد خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بنوں اور لکی مروت میں اینٹی ڈرون گنز  فعال کر دی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہری مراکز میں سخت چیکنگ کے لیے بلاکس قائم کرنے کا مؤثر میکنزم ترتیب دیا گیا ہے۔

غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کے لیے خصوصی ٹیمیں بھی تیار کر لی گئی ہیں جبکہ تمام بارڈر چیک پوسٹس، پولیس پوسٹس اور تھانوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

ڈی آئی خان ریجن میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ریجنل پولیس آفیسر ڈی آئی خان سید اشفاق انور کے مطابق ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی اینٹی ڈرون گنز نصب کر دی گئی ہیں جبکہ تمام انٹری اور ایگزٹ پوائنٹس پر سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

سینٹرل پولیس آفس کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی اقدامات میں مزید بہتری لائی جا رہی ہے تاکہ امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کی جانب سے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز کے ذریعے حملوں کی کوشش کی گئی تھی، پاکستان کے اینٹی ڈرون سسٹمز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام ڈرونز کو مار گرایا اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026