خوراک کی تلاش میں نکلے شہریوں اسرائیلی حملے، 59 فلسطینی شہید


غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے شہریوں اسرائیلی حملے، 59 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے خوراک ملنے کی امید پر کھڑے ہجوم پر فائرنگ کرنے سے پہلے کوئی انتباہ جاری نہیں کیا: مقامی افراد/ فائل فوٹو

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فورسز خوراک کی تلاش میں نکلنے والے اور خوراک کی تقسیم کے مراکز پر جمع ہونے والے فلسطینوں کو بھی نشانہ بنارہے ہیں۔ 

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹو میں اسرائیلی فوج نے 59 فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں سے 17 افراد خورا کی تلاش میں گئے تھے یا امریاک اور اسرائیل کی نگرانی میں چلنے والے خوراک تقسیمی مراکز کے باہر کھانہ ملنے کے انتظار میں تھے۔ 

مقامی لوگوں کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج نے خوراک ملنے کی امید پر کھڑے ہجوم  پر فائرنگ کرنے سے پہلے کوئی انتباہ جاری نہیں کیا جس کے نتیجے میں شہری ہلاکتیں ہوئیں۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *