Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 6:42 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خواہش ہے سعودیہ اسرائیل سے تعلقات بحال کرے اور معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بنے: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
  • رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
  • ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
  • سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
  • غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 21 فلسطینی شہید
تازہ ترین

خواہش ہے سعودیہ اسرائیل سے تعلقات بحال کرے اور معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بنے: ٹرمپ

DAILY MITHAN May 14, 2025 0


خواہش ہے سعودیہ اسرائیل سے تعلقات بحال کرے اور معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بنے: ٹرمپ

فوٹو: اے پی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی عزت افزائی ہوگی۔

دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض میں سرمایا کاری فورم میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ  ان کی امید ،خواہش اور خواب ہے کہ سعودی عرب جلد اسرائیل سے تعلقات بحال کر کے معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بن جائے گا۔

ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو یہ مشرقِ وسطیٰ کے مستقبل کے لیے بہت اہم پیش رفت ہوگی۔سعودی عرب یہ فیصلہ اپنے لیے مناسب وقت میں کرسکتا ہے۔ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی عزت افزائی ہوگی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد شام پر عائد پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، شام کو نیا موقع فراہم کرنے جا رہے ہیں، امید ہے شامی عوام کچھ کر دکھائیں گے۔

 ایران کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ

ٹرمپ نے کہا کہ دنیا میں امن کے لیے ایران کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتا ہوں، ایران نے امن کی پیش کش کو نظرانداز کیا تو پابندیوں کے ذریعے سخت پالیسیاں جاری رکھیں گے، ایران دہشت گردی کے بجائے تعمیری پالیسیاں اختیار کریں خطہ اور دنیا میں امن اور استحکام قائم ہوگا۔

غزہ کے عوام کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل تصور ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ دہشت گردی نے غزہ پٹی اور لبنان میں بہت سارے لوگوں کی جانیں ضائع کی،غزہ کے عوام کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل تصور ہے، یہ ڈراؤنا خواب ختم ہونا چاہیے، مجھے جنگیں پسند نہیں، دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں۔

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدہ 6 سو ارب ڈالر کے سعودی سرمایہ کاری وعدے کا حصہ ہے۔

دفاعی معاہدوں میں جی ای گیس ٹربائنز کی برآمدات، توانائی کے شعبے میں 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کا معاہدہ اور 4 ارب 80 کروڑ ڈالر کے 737 بوئنگ طیاروں کا معاہدہ بھی شامل ہے۔

خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے امریکا سے ایف 35 جنگی طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے تاہم ابھی یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ایف 35 جنگی طیاروں کی خریداری بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہے یا نہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان توانائی، معدنیات، خلائی تعاون اور صحت سمیت تزویراتی اقتصادی شراکت داری کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔ 

خیال رہے کہ اس دورے کے دوران صدر ٹرمپ خلیجی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور قطر اور متحدہ عرب امارات بھی جائیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 21 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف کھیلنے سے انکار، ماننا پڑے گا پاکستان نے اس بار بڑا زبردست کام کیا ہے: سابق انگلش کرکٹر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی باضابطہ اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہر قسم کے حالات میں عوام کی خدمت کریں گے، دشمن کبھی حوصلے پست نہیں کرسکتا، اسسٹنٹ کمشنر نوشکی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے: بھارتی رکنِ پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی کی جانب کھینچنے کیلئے گوگل کا نیا فیچر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026