Skip to content
  • Thursday, 29 January 2026
  • 11:21 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی

حالیہ پوسٹس

  • اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
  • پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں: فیلڈ مارشل
  • اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنی بیٹی کا کیا نام رکھا؟
  • مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
  • نیپاہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اسکی علامات کیا ہیں؟ محکمہ صحت کی ایڈوائزری جاری
پاکستان

خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


لاہور: خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی

ماں بیٹی کےسیوریج ہول میں گرنےکی اطلاع شوہر نے دی تھی__فوٹو: اسکرین گریب

لاہور: بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق ماں بیٹی کےسیوریج ہول میں گرنےکی اطلاع شوہر نے دی تھی، ریسکیو ٹیمیں چند منٹ میں پہنچ گئیں تاہم تلاش ختم ہونے سے پہلے ہی موقع پر موجود انتظامیہ نے ڈوبنے کی اطلاع ’فیک‘ قرار دینے کی رپورٹ میڈیا کو جاری کردی تھی۔

 ریسکیو ذرائع نےدعویٰ ماننے سےہی انکار کردیا تھا اور انہوں نے کہا تھا اس ہول میں کسی انسان کا ڈوبنا تکنیکی طور پر ممکن ہی نہیں۔

لاہور انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سیوریج لائن کا معائنہ کرلیا، کوئی حادثہ پیش نہیں آیا۔

 پولیس نے ابتدائی تفتیش میں شوہر کے بیوی کے ساتھ تنازع اور سنگین الزامات کی رپورٹ جاری کی، شک کی بنیاد پر شوہر سمیت 3 افراد کو حراست میں بھی لیا تاہم بعد میں کہا کہ کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے انخلا کی خبروں کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، صوبائی حکومت عوام کی بہتری پر توجہ دے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی صوبائی حکومت اسکا جواب دے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے، 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے مکانات گر گئے، رابطہ سڑکیں بند،گاڑیاں پھنس گئیں
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026