حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ


حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار  رکھنےکا فیصلہ

فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے  پیٹرول اور  ڈیزل کی قیمتیں برقرار   رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن  نے  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار  رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر برقرار  رہےگی۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار  رہےگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *