Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 8:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حکومت کا ایک اور ٹیکس لگانے کا منصوبہ، آئی ایم ایف سے اجازت مانگ لی

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی جنگی جہاز پر امریکی آبدوز کے حملے میں 80 ایرانی فوجی شہید، حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
  • پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی
  • ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں: اوگرا
  • نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
تازہ ترین

حکومت کا ایک اور ٹیکس لگانے کا منصوبہ، آئی ایم ایف سے اجازت مانگ لی

DAILY MITHAN Sep 12, 2025 0


حکومت کا ایک اور ٹیکس لگانے کا منصوبہ، آئی ایم ایف سے اجازت مانگ لی

آئی ایم ایف نے حکومت کی نئے ٹیکس کی درخواست پر مزید تفصیلات طلب کی ہیں/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے این 25 شاہراہ کے بعد ایک اور منصوبے کیلئے نیا ٹیکس لگانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اسلام آباد میں میڈیکل کمپلیکس تعمیر کرناچاہتی ہے اور اس کے لیے میونسپل ٹیکس لگانے پر غور کررہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے اسلام آباد میں ایک نیا ٹیکس لگانے کی اجازت مانگ لی ہے اور آئی ایم ایف نے حکومت کی نئے ٹیکس کی درخواست پر مزید تفصیلات طلب کی ہیں۔ 

ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں تعمیر ہونے والے میڈیکل کمپلیکس پر 213 ارب روپے کی لاگت آئے گی اور میونسپل ٹیکس لگا کر میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر مکمل کی جائے گی۔ 

ذرائع کے مطابق حکومت کو 3 سال میں منصوبہ مکمل کرنے میں مالی وسائل میں مشکلات ہیں اور حکومت منصوبے کے لیے ہنگامی فنڈ سے 30 ارب روپے فوری جاری کرنے پر بھی غور کررہی ہے، وزارت خزانہ میڈیکل کمپلیکس منصوبے کو پی ایس ڈی پی کا حصہ بنانا چاہتی ہے جب کہ حکومت 76 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز کے ممکنہ منافع کو بھی منصوبے پر لگانے پر غور کررہی ہے۔ 

 ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومت نے ابتدائی طور پر منصوبے کےلیے 3.5 ارب روپے فراہم کر رکھے ہیں، یہ رقم جناح میڈیکل کمپلیکس کمپنی کے قیام اور عملے کی بھرتی پر خرچ ہوگی۔

وفاقی وزیراحسن اقبال نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ منصوبے کی پی ایس ڈی پی سے باہر سے فنڈنگ کی تجویز دیں گے۔ 

واضح رہے کہ اس سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں بچنے والی رقم کو کوئٹہ کو کراچی سے ملانے والی قومی شاہراہ این 25 کی تعمیر اور بہتری پر خرچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی جنگی جہاز پر امریکی آبدوز کے حملے میں 80 ایرانی فوجی شہید، حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں: اوگرا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عجیب عادت جو آپ کی ذہانت کی نشانی ہوتی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026