حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا


حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھیں ہیں  جبکہ ڈیزل سستا کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 254روپے 64پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *